تلسی داس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تلسی داس
(ہندی میں: तुलसीदास ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Goswami Tulsidas Awadhi Hindi Poet.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ہندی میں: गोस्वामी तुलसीदास ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش سنہ 1532[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راجاپور، اترپردیش  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1623 (90–91 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسی گھاٹ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر،  فلسفی،  مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی،  سنسکرت،  اودھی زبان،  برج بھاشا  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں رام چرتمناس  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تلسی داس راماین کا مصنف تھا۔ ضلع باندہ پور کے ایک قصبہ راجاپور میں پیدا ہوا۔ غریب برہمن کا بیٹا تھا۔ زندگی آزاد روی میں بسر ہوئی۔ ایک بزرگ گورو نرسنگھ داس کی نظر اس جوہر قابل پر پڑی اور انھوں نے تلسی داس کو اپنی پرورش میں لے لیا۔ تھوڑی سی مدت میں تلسی علم و کمال کا مخزن بن گیا۔ اس کی ساری عمر خدا پرستی اور حقیقت نوازی میں گزری۔ بہترین تخلیق اور عمر بھر کی کمائی رام چرن مانس (رامائن) ہے۔ رامائن اگرچہ والمیک بہت پہلے 30 ق م میں منظوم کر چکے تھے مگر تلسی داس نے رام چندر جی کی حیات کو ایک انوکھے انداز سے قلمبند کیا۔ تلسی داس نے اکبر اعظم اور جہانگیر کا زمانہ پایا تھا۔ راجا مان سنگھ اور عبدالرحیم خانخاناں دونوں اس کی قدردانوں میں سے تھے۔ رامائن کے علاوہ اس کی تصانیف میں رام گیتاولی، کوتاولی، ست سئی اور دوہوں کا ایک مجموعہ ’’ دوہاولی‘‘ شامل ہیں۔ تلسی داس کی زبان سے قدیم اردو کے خدوخال کا بھی پتا چلتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب آئی ایس این آئی: https://isni.oclc.org/xslt/DB=1.2//CMD?ACT=SRCH&IKT=8006&TRM=ISN%3A0000_0001_0776_7085 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اکتوبر 2015
  2. ^ ا ب او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL862A — بنام: Tulasīdāsa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: آرون سوارٹز — اجازت نامہ: GNU Affero General Public License, version 3.0
  3. ^ ا ب او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL5083609A — بنام: Tulasidasa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: آرون سوارٹز — اجازت نامہ: GNU Affero General Public License, version 3.0
  4. ^ ا ب او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL4430910A — بنام: Tulsidas — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: آرون سوارٹز — اجازت نامہ: GNU Affero General Public License, version 3.0
  5. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6m62fb3 — بنام: Tulsidas — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/tulsidas — بنام: Tulsidas — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Nationalencyklopedin
  7. ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: http://id.worldcat.org/fast/49659 — بنام: Tulasīdāsa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017