اودھی زبان
اودھی | |
---|---|
Awadhi अवधी | |
مقامی | بھارت، نیپال، موریشس، فجی (بطور فجی ہندی)[1] |
علاقہ | بھارت: اودھ اور زیریں دوآب علاقے اتر پردیش ملحقہ علاقے اور ریاستیں |
مقامی متکلمین | 38 ملین (2001)[1] مردم شماری کے نتائج ہندی بولنے والوں کے ساتھ گڈ مڈ ہیں[2] |
دیوناگری, Kaithi, فارسی-عربی رسم الخط | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | کوئی سرکاری حیثیت نہیں |
زبان رموز | |
آیزو 639-2 | awa |
آیزو 639-3 | awa |
گلوٹولاگ | awad1243 [3] |
اودھی (Awadhi) (دیوناگری: अवधी) ایک ہند۔آریائی زبان ہے جو بنیادی تاریخی علاقہ اودھ موجودہ بھارت کی ریاست اتر پردیش اور نیپال کے صوبے تھاروہٹ میں بولی جاتی ہے۔
بیرونی روابط[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب اودھی reference at Ethnologue (16th ed., 2009)
- ↑ "Census of India: Abstract of speakers' strength of languages and mother tongues –2001". Censusindia.gov.in. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2015.
- ↑ ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، ویکی نویس (2017ء). "Awadhi". گلوٹولاگ 3.0. یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری.