ہریانوی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہریانوی
हरयाणवी
مقامی  بھارت
علاقہ ہریانہ، دہلی اور پاکستان
مقامی متکلمین
8 ملین (2001)
دیوناگری
زبان رموز
آیزو 639-3 bgc
گلوٹولاگ hary1238[1]

ہریانوی زبان بھارت کے صوبہ ہریانہ اور دہلی میں بولی جاتی ہے۔ بعض جگہوں پر اسے ”کھڑی بولی" بھی کہا جاتا ہے۔

بولنے والے اور جُغرافیائی پھیلاؤ[ترمیم]

  • Flag of Pakistan.svg پاکستان (دہلی،ہریانہ،یوپی کے لوگوں کی مادری زبان )

دہلی،ہریانہ اور یوپی سے تعلق رکھنے والی مختلف قومیتوں جن میں سے اکثریت کی مادری زبان جبکہ باقی کھڑی بولی اور اردو بولنے والے ہیں۔ پاکستان میں پنجاب اور سندھ میں آباد ہیں جبکہ بھارت میں بھی ہریانہ، دہلی اور یو۔ پی میں آباد ہیں۔ پاکستان میں چونکہ یہ ہندوستان سے قیام پاکستان کے وقت ہجرت کر کے آئے تھے، اس لیے ان کو ہندوستانی اور مہاجر بھی کہا جاتا ہے ۔[2]

نمونے[ترمیم]

اردو الفاظ ہریانوی(نستعلیق رسم الخط میں)
اندر بھیتر
پتا بَیرا
زبان (عضوِ بدن) جِیب
آٹا چُون
عزت عِجّت
ہر وقت ساری ہان
خارش، کھُجلی کھاج
شوہر لوگ، مرد
بیوی لگائی، بِیر
چارپائی کھاٹ
انتظار باٹ
جسم گات
کہاوت کہبت
چابی تالی
چھلانگ ڈاکھ
گھونسلا آلنا
لکڑی لاکڑی
تھوڑا بھورا
دیوار کاند، بھیت
وقت بکھت
پیاز پیاج
تاذہ تاجا
پیاس تیس
بھائی بِیر، بِیرا
بہن باہن، بَوبَو
گاؤں گام
جیب (Pocket) گوج
کمر کڑ

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ, ویکی نویس (2017ء)۔ "Haryanvi"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔ 
  2. Urdu Encyclopedia - Urduinc