کھڑی بولی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کھڑی بولی
کھری بولی
کھڑی بولی
تلفظ kʰəɽi: bo:li:
مقامی  بھارت
علاقہ دہلی ، ہریانہ ، مغربی اتر پردیش
مقامی متکلمین
(240 ملین cited 1991ء – 1997ء)
اردو ، دیوناگری
زبان رموز
آیزو 639-3 کوئی ایک:
hin – ہندی
urd – اردو
کرہ لسانی 59-AAF-qd
Hindustani map.png
علاقہ (سرخ) جہاں کھری بولی / کؤروی علاقائی زبان ہے۔

کھڑی بولی : [1] اس کو دہلوی، کؤروی اور ہندوستانی بولی بھی کہا جاتا ہے۔ یہ دہلی کے قرب و جوار، مغربی اترپردیش، جنوبی اتراکھنڈ کے علاقوں میں بولی جاتی ہے۔[2][3]

اس بولی کو کھری بولی یا صرف کھری بھی کہا جاتا ہے۔ اس بولی کو میعاری اردو اور باعث فخر اردو بھی ماناجاتا ہے۔[4] میعاری ہندی اور اردو بھارت اور پاکستان کی سرکاری زبانیں ہیں۔[2][5] ساتھ ساتھ لفظ کھری بولی برج بھاشا اور اودھی کو بھی استعمال کیا گیا ہے۔


حوالہ جات[ترمیم]

  1. دیوناگری: खड़ी बोली, khaṛī bolī; lit. 'standing dialect'
  2. ^ ا ب Hindi, Volume 12 of London Oriental and African language library، John Benjamins Publishing Company, 2006، آئی ایس بی این 978-90-272-3812-2، "... Khari Boli, the dialect spoken around Meerut and Delhi, which forms the base of modern standard Hindi ..." 
  3. An Outline of the cultural history of India، Oriental Books, 1979، "... Khari Boli is spoken as mother-tongue in the following areas: — (1) East of the Ganges, in the districts of Rampur, Bijnor and Moradabad,Bareilly. (2) Between the Ganges and the Jamuna, in the districts of Meerut, Muzaffar Nagar, Saharanpur and in the plain district of Dehradun (3) West of the Jamuna, in the urban areas of Delhi and Karnal and the eastern part of Ambala district ..." 
  4. دائرۃ المعارف زبان و لسانیات (اشاعت 2)۔ ایلسویر۔ 2005۔ آئی ایس بی این 0-08-044299-4۔ 
  5. The Indo-Aryan Languages۔ Cambridge University Press۔ 9 September 1993۔ صفحہ 28۔ آئی ایس بی این 978-0-521-29944-2۔ اخذ کردہ بتاریخ 26 June 2012۔