مراٹھی زبان
Appearance
مراٹھی زبان | |
---|---|
Marāṭhī | |
मराठी, 𑘦𑘨𑘰𑘙𑘲 | |
![]() The word "Marāṭhī" in دیوناگری & Modi script | |
تلفظ | Marathi: mr English: en |
دیس | بھارت |
خطہ | جنوب اور مغربی بھارت
|
قوم | Marathi |
Speakers | مادری زبان: 83 million (2011)e27 دوسری زبان: 16 million (2011)[4] |
ابتدائی شکل | |
معیاری شکلیں |
|
بولیاں |
|
| |
Indian Signing System | |
سرکاری حیثیت | |
سرکاری زبان | بھارت |
تسلیم شدہ اقلیتی زبان | |
مقتدرہ | Ministry of Marathi Language and various other institutions |
رموزِ زبان | |
آیزو 639-1 | mr |
آیزو 639-2 | mar |
آیزو 639-3 | Either: mar – Modern Marathi omr – Old Marathi |
omr Old Marathi | |
گلوٹولاگ | mara1378 Modern Marathioldm1244 Old Marathi |
دائرۂ لسانیات | 59-AAF-o |
![]() regions where Marathi is the language of the majority or plurality regions where Marathi is the language of a significant minority | |
![]() Map of Marathi language in India (district-wise). Darker shades imply a greater percentage of native speakers of Marathi in each district. |

بھارت کے صوبہ مہاراشٹر میں بولی جانے والی سب سے بڑی زبان جسے حکومتِ مہاراشٹر و گوا کی سرکاری زبان کی حیثیت حاصل ہے۔ لسانی خاندان کے رو سے مراٹھی ہند-آریائی زبانوں سے تعلق رکھتی ہے۔ تقریباً 1300 سال قدیم یہ زبان ہندی کی طرح سنسکرت سے مشتق ہوئی، بعد ازاں عربی، فارسی، اور اردو کے الفاظ داخل ہو تے گئے، جس کی وجہ سے آج بھی مراٹھی میں ان زبانوں کے اثرات نظر آتے ہیں۔
مراٹھی بولنے والے افراد کی تعداد تقریباً ایک کروڑ ہے۔ اس لحاظ سے مراٹھی بھارت کی چوتھی اور دنیا کی 15ویں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے۔
ورہاڑی، کوکنی، اہیرانی، خاندیشیوغیرہ مراٹھی زبان کے مشہورلہجے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب [1] آرکائیو شدہ 7 نومبر 2012 بذریعہ وے بیک مشین
- ^ ا ب "{{subst:PAGENAME}}-16 Population By Mother Tongue"۔ censusindia.gov.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-03
- ↑ {{subst:PAGENAME}} Linguistics (بزبان انگریزی). Linguistic Society of India. 2008. p. 161.
- ↑
- ^ ا ب Rameśa Dhoṅgaḍe؛ Kashi Wali (2009)۔ "{{subst:PAGENAME}}"۔ London Oriental and African Language Library۔ John Benjamins Publishing Company۔ ج 13: 101, 139۔ ISBN:9789027238139
- ↑ "झाडी बोली (मराठी भाषेतील सौंदर्यस्थळे) | मिसळपाव"۔ www.misalpav.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-15
- ↑ "{{subst:PAGENAME}} | South Asian Languages and Civilizations"۔ salc.uchicago.edu۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-15
- ↑ Ghatage
- ↑ "{{subst:PAGENAME}} Your City: The Modi script, using which Maratha empire would conduct business"۔ 5 فروری 2022
- ↑ "'Other' Modi wave: How 700-year Marathi script is making a comeback"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 7 جولائی 2019
- ↑ "{{subst:PAGENAME}} Goa, Daman and Diu Official Language Act, 1987" (PDF)۔ indiacode.nic.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-11-12
- ↑
زمرہ جات:
- مضامین جن میں موڈی مراتھی زبان کا متن شامل ہے
- بھارت سانچے
- ہند ایرانی زبانوں کے سانچے
- مہاراشٹر
- مہاراشٹر کے اضلاع
- بھارت کی زبانیں
- بھارت کی سرکاری زبانیں
- تلنگانہ کی زبانیں
- جنوبی ہند۔آریائی زبانیں
- جین مت کی زبانیں
- دیوناگری میں لکھی جانے والی زبانیں
- فاعلی مفعولی فعلی زبانیں
- کرناٹک کی زبانیں
- گجرات (بھارت) کی زبانیں
- لسانی رمز والی زبانیں
- مدھیہ پردیش کی زبانیں
- مراٹھی زبان
- مہاراشٹر کی ثقافت
- مہاراشٹر کی زبانیں
- ہند۔آریائی زبانیں
- بھارت کی کلاسیکی زبانیں