مندرجات کا رخ کریں

سنتالی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سنتالی
Satār
ᱥᱟᱱᱛᱟᱲᱤ
دیسبھارت, بنگلہ دیش, نیپال, بھوٹان
قومسنتال اور ترائیباسی
6.3 million (2001 census – 2011)e18
بولیاں
  • Mahali (Mahli)
اول چیکی
رموزِ زبان
آیزو 639-2sat
آیزو 639-3Either:
sat – Santali
mjx – Mahali
گلوٹولاگsant1410  Santali
maha1291  Mahali

سنتالی زبان بھارت کی ایک زبان ہے جو مُنڈا زبانوں میں سے ایک ہے۔ اس کو بھارت، بنگلہ دیش، نیپال اور بھوٹان میں تقریباً 62 لاکھ لوگ بولتے ہیں۔ بھارت میں اس کو بولنے والے زیادہ تر جھارکھنڈ، آسام، بہار، اڑیسہ، تریپورہ اور مغربی بنگال میں رہتے ہیں۔[1]

یہ زبان ہو زبان اور منڈاری زبان کے ساتھ تعلق رکھتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Santali: A Language of India"۔ Ethnologue: Languages of the World۔ SIL International۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-16