سانسی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سانسی
Sansiboli
مقامی بھارت
علاقہراجستھان
نسلیتسانسی
مقامی متکلمین
80,000 (2000–2002)e18
زبان رموز
آیزو 639-3کوئی ایک:
ssi – Sansi
kbu – Kabutra
گلوٹولاگsans1271  Sansi[1]
kabu1254  Kabutra[2]

سانسی زبان یا کبوترا زبان ایک ہند -آرائی زبان ہے۔ جو پاکستان اور بھارت میں بولی جاتی ہے. کبوترا یہ زبان بہت حد تک سندھی، مارواڑی، سنتالی اور سنسکرت سے ملتی جلتی ہے یہ یوں کہاں جائے کہ یہ ایک قدیم زبان ہے جو مختلف ثقافتوں کے افراد کے یکجا ہوجانے کے بعد ایک نئی شکل میں دنیا کے سامنے آئی مورخین کا خیال ہے کہ یہ زبان تقریبا ایک ہزار سالوں سے مختلف سفر میں رہی اور برصغیر کے عظیم صحرا "صحرائے تھر اور راجستھان کے گرد و نواع میں ایک نئی شکل میں پروان چڑھی، فی الحال یہ زبان پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع عمر کوٹ ، نارو ، ڈھورو اور کنری میں بولی جاتی ہے جبکہ موجودہ بھارت کے جنوبی علاقے جو پاکستان کے صوبہ سندھ سے ملتے ہیں کے بعض علاقوں میں بولی جاتی ہے، اس کے علاوہ یہ زبان بھارتی گجرات اور راجستان میں آباد بعض علاقوں میں بولی جاتی ہے۔پاکستان میں اس زبان کو بولنے والے تقریبا ہندو مذہب سے تعلق رکھتے ہیں جن کی تعداد بہت کم ہے، ایک اندازے کے مطابق کبوترا زبان بولنے والوں کی تقریبا تعداد ایک ہزار سے زیادہ نہیں ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، ویکی نویس (2017ء). "Sansi". گلوٹولاگ 3.0. یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری. 
  2. ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، ویکی نویس (2017ء). "Kabutra". گلوٹولاگ 3.0. یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری. 
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

سانچہ:IndoAryan-lang-stub