باگڑی زبان
باگڑی زبان | |
---|---|
बागड़ी | |
مقامی | راجستھان، ہریانہ اور پنجاب، بھارت (بشمول ضلع بہاولپور اور ضلع بہاولنگر، پاکستان) |
نسلیت | باگڑی |
مقامی متکلمین | 1,890,815 (2011 مردم شماری) مردم شماری کے نتائج ہندی بولنے والوں کے ساتھ ملے جلے ہیں |
ہند-یورپی
| |
رسمی حیثیت | |
تسلیم شدہ اقلیتی زبان | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | bgq |
گلوٹولاگ | bagr1243 [1] |
باگڑی زبان (انگریزی: Bagri language) جسے کئی مرتبہ راجستھانی زبان، پنجابی زبان اور ہریانوی زبان میں پل لہجہ بھی تصور کیا جاتا ہے۔ اس کے بولنے والے اندازاً 20 لاکھ ہیں جن میں زیادہ تر بھارت، جبکہ کچھ ضلع بہاولپور اور ضلع بہاولنگر پنجاب، پاکستان میں بھی پائے جاتے ہیں۔
نگار خانہ[ترمیم]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، ویکی نویس (2017ء). "Bagri reference =". گلوٹولاگ 3.0. یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری.