ملیالم زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ملیالم سے رجوع مکرر)
ملیالم
മലയാളം malayāḷam
ملیالم رسمِ خط میں ملیالم
مقامی بھارت
علاقہکیرالا ، لکشادیپ ، ماہے (پانڈی چیری)
نسلیتملیالی
مقامی متکلمین
33 ملین (2001)[1]
ملیالم رسمِ خط
رسمی حیثیت
دفتری زبان
کیرالا ،[2] لکشادیپ ، پانڈیچیری
منظم ازکیرالا ساہتیہ اکادمی اور حکومت کیرالا
زبان رموز
آیزو 639-1ml
آیزو 639-2mal
آیزو 639-3mal
ملیالم بولنے والا ولاقہ

ملیالم ،بھارت کی ریاست کیرلا میں بولی جانے والی زبان ہے۔ یہ زبان دراوڑی خاندانِ السنہ سے تعلق رکھتی ہے۔ ملیالم کو کلاسیکی زبان کا درجہ حاصل ہے۔[3] یہ ریاستِ کیرلا کی سرکاری زبان ہے۔ یہ کیرلا کے علاوہ یونین علاقہ لکشادیپ اورپانڈی چیری کے ماہے میں بھی بولی جاتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. 2001 Census
  2. "Official languages"، UNESCO، اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2007 
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 09 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2016