مندرجات کا رخ کریں

یونین علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یونین علاقے یا مرکز کے زیر انتظام علاقے بھارت کے زیر انتظام حصے ہیں۔ ریاستوں کے بہ نسبت یہ مرکزی حکومت کے زیرِ انتظام ہیں۔

بھارت کے یونین علاقے

[ترمیم]

بھارت میں آٹھ یونین علاقے ہیں

حوالہ جات

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔