مندرجات کا رخ کریں

مقیم (انتظامی تقسیم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مقیم (انگریزی: Mukim) برونائی، انڈونیشیا، ملائیشیا اور سنگاپور میں ایک انتظامی تقسیم ہے۔ اس کے متبادل انتظامی تقسیم وارڈ یا پیرش ہیں۔ [1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Carian Umum". prpm.dbp.gov.my (بزبان انگریزی). Retrieved 2018-02-16.
  2. "Carian Umum". prpm.dbp.gov.my (بزبان انگریزی). Retrieved 2018-02-16.