متصرفیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

متصرفیہ (عربی: متصرفية؛ انگریزی: Mutasarrifate؛ ترکی زبان: Mutasarrıflığı‎) سلطنت عثمانیہ کی ایک انتظامی تقسیم تھی، جسے بعض سنجاق میں ایک انتظامی اکائی کی حیثیت دی جاتی تھی۔ اس کے حاکم کو متصرف کہا جاتا جسے براہ راست سلطان مقرر کرتا تھا۔

عثمانی سلطنت کی متصرفیات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]