مندرجات کا رخ کریں

ڈویژن (ملکی ذیلی تقسیم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈویژن (Division) بعض ایشیائی اور افریقی ممالک کی انتظامی تقسیمات کی ایک قسم ہے۔ انگلستان میں یہ کئی اکائیوں کی ذیلی تقسیم ہے۔

انتظامی ڈویژن

[ترمیم]
قسم براعظم دوجہ نوٹ
بنگلہ دیش کے ڈویژن ایشیا اول بعد بنگلا دیش کے اضلاع
کیمرون کے ڈویژن (محکمہ جات بھی کہا جاتا ہے) افریقہ دوم تحت کیمرون کے صوبے
گیمبیا کے ڈویژن افریقہ اول نام تبدیل - علاقہ جات
بھارت کے ڈویژن ایشیا دوم تحت بھارت کی ریاستیں
ملائیشیا کے ڈویژن ایشیا دوم دو کی ذیلی تقسیم ملائیشیا کے وفاقی علاقے اور ریاستیں: صباح اور سراواک
میانمار کے ڈویژن ایشیا اول نام تبدیل - علاقہ جات، 2008 آئین
پاکستان کے ڈویژن ایشیا دوم تحت پاکستان کے صوبے 2000 میں تحلیل، جزوی طور پر دوبارہ قائم 2008
تنزانیہ کے ڈویژن افریقہ سوم علاقوں اور اضلاع کے تحت