مندرجات کا رخ کریں

صباح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریاست
زمین باد صبا کے نیچے
Land Below The Wind
صباح Sabah
پرچم
نعرہ: Sabah Maju Jaya
ترانہ: Sabah Tanah Airku
(صباح میرا وطن)
   صباح    ملائیشیا میں
   صباح    ملائیشیا میں
دارالحکومتکوتا کینابالو
حکومت
 • سپیکر ریاستجوہر ماہرالدین
 • وزیر اعلیموسی امان
رقبہ
 • کل73,631 کلومیٹر2 (28,429 میل مربع)
آبادی (2010)
 • کل3,117,405
 • کثافت42/کلومیٹر2 (110/میل مربع)
نام آبادیصباحن
انسانی ترقیاتی اشاریہ
 • انسانی ترقیاتی اشاریہ (2010)0.643 (medium) (چودھواں)
رمزِ ڈاک88xxx تا 91xxx
رمز بعید تکلم087 (اندرونی ضلع)
088 (کوتا کینابالو & کودات)
089 (لاحد داتو, سنداکان & تاواو)
گاڑی کی نمبر پلیٹSA,SAA,SAB (کوتا کینابالو & کوتا بیلود)
SB (بیوفورٹ)
SD (لاحد داتو)
SK (کودات)
SS (سنداکان)
ST (تاواو)
SU (کینیگاو)
سابقہ نامشمالی بورنیو
سلطنت برونائیسولھویں صدی
سلطنت سولو1658
برطانوی شمالی بورنیو1882
جاپانی قبضہ1941–1945
برطانوی کراؤن کالونی1946
خود مختاری31 اگست 1963[1][2]
وفاق ملایا بنایا ملائیشیا کے ساتھ الحاق[3]16 ستمبر 1963[4]
ویب سائٹwww.sabah.gov.my

صباح (Sabah) ملائیشیا کی 13 رکن ریاستوں میں سے ایک ہے۔ یہ بورنیو جزیرے کے شمالی حصہ میں واقع ہے۔ یہ سراواک کے بعد ملک کی دوسری سب سے بڑی ریاست ہے۔

مذہب

[ترمیم]
صباح میں مذہب - 2010 مردم شماری
مذہب فیصد
اسلام
  
65.4%
مسیحیت
  
26.6%
بدھ مت
  
6.1%
دیگر
  
1.6%
لادین
  
0.3%

صباح کی آبادی 2010 کے مطابق مندرجہ ذیل ہے:

  • 2,096,153 مسلمان
  • 853,726 مسیحی
  • 194,428 بدھ
  • 3037 ہندو
  • 2495 کنفیوشیواد / تاو
  • 3467 دیگر مذاہب کے پیروکار
  • 9850 غیر مذہبی
  • 43,586 نامعلوم مذہب

تصاویر

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Oxford Business Group، مدیر (2011)، The Report: Sabah 2011، Oxford Business Group، صفحہ: 13، ISBN 1907065369, 9781907065361 تأكد من صحة |isbn= القيمة: invalid character (معاونت)، اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2012 
  2. "SABAH INDEPENDENCE DAY ON AUG 31,1963"۔ Sabahkini.net۔ 2011-09-11۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2012 
  3. Malaysia Act 1963
  4. Agreement relating to Malaysia between United Kingdom of Great Britain and Northern Ireland, Federation of Malaya, North Borneo, Sarawak and Singapore