سلطنت سولو
Appearance
سلطنت سولو دار السلام Royal Sultanate of Sulu Dar al-Islam سلطنة سولو دار الإسلام | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1457–1917 | |||||||||||||
دار الحکومت | جولو | ||||||||||||
عمومی زبانیں | عربی (سرکاری), توسوكي, مالے | ||||||||||||
مذہب | اسلام | ||||||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||||||
سلطان | |||||||||||||
• 1457–1480 | شریف الہاشم | ||||||||||||
• 1480-1505 | سلطان کمال الدین | ||||||||||||
• 1505-1527 | سلطان امیر المرا | ||||||||||||
• 1884–1899 | جمال الکریم اول | ||||||||||||
تاریخ | |||||||||||||
• | 1457 | ||||||||||||
• | 1917 | ||||||||||||
| |||||||||||||
موجودہ حصہ | ![]() ![]() ![]() |
سلطنت سولو (Sultanate of Sulu) (جاوی: سلطنة سولو دار الإسلام) ایک اسلامی طاوسوجی (Tausūg) قومی سلطنت تھی جو بحیرہ سولو کے کئی جزائر پر جنوبی فلپائن اور شمالی بورنیو میں کئی مقامات پر مشتمل تھی۔ سلطنت کی بنیاد 1457 میں سید ابوبکر ابیرن جنہیں شریف الہاشم بھی کہا جاتا ہے نے رکھی۔
سلطنت سولو کے تاریخی پرچم
[ترمیم]-
سلطان معید اللیل تن کریم کا شاہی پرچم
-
سلطنت سولو کا پرچم
-
سلطنت سولو کا پرچم انیسویں صدی کے آخر میں
-
جمال الکریم سوم کا پرچم
مزید دیکھیے
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1405ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1915ء کی ایشیا میں تحلیلات
- ایشیا میں پندرہویں صدی کی تاسیسات
- ایشیا کی سابقہ فرماں روائیاں
- بحیرہ سولو
- بورنیو کے سابقہ ممالک
- تاریخ برونائی
- تاریخ سولو
- تاریخ صباح
- تاریخ ملائیشیا کے سابقہ ممالک
- جنوب مشرقی ایشیاء کے سابقہ ممالک
- سابقہ زیر حمایت ریاستیں
- سلطنتیں
- فلپائن میں ہندومت
- مورو
- ایشیا میں 1405ء کی تاسیسات
- 1915ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- سرد جنگ کی سابقہ سیاست
- سابقہ ممالک
- سابقہ سلطنت
- 1457ء کی تاسیسات
- 1917ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- 1917ء کی تحلیلات
- تاریخ فلپائن
- پندرہویں صدی میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1450ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- فلپائن میں اسلام