شمالی بورنیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شمالی بورنیو
North Borneo
Borneo Utara
1882–1963
پرچم North Borneo
شعار: 
حیثیتبرطانوی محمیہ ریاست
(1946 تک زیر حمایت)
دارالحکومتسنداکان (قبل از جنگ); جیسلٹن (بعد از جنگ)
عمومی زبانیںانگریزی, مالے
حکومتمحمیہ, کراؤن کالونی
گورنر 
• 1896–1901
رابرٹ سکاٹ (شمالی بورنیو)
تاریخی دورنئی سامراجیت
• 
مئی 1882
• برطانوی محمیہ
1888
• جاپانی حملہ
1 جنوری 1942
• آسٹریلوی آزادی
جون 1945
• تاج مستعمر
15 جولائی 1946
• 
31 اگست 1963
• ملائیشیا کا قیام
16 ستمبر 1963
ربقہ
193676,115 کلومیٹر2 (29,388 مربع میل)
آبادی
• 1936
285000
کرنسیشمالی بورنیو ڈالر, 1953 تک
ملایا اور بورنیو ڈالر, 1953 کے بعد
ماقبل
مابعد
سلطنت برونائی
سلطنت سولو
صباح
لابوان

شمالی بورنیو (North Borneo) جسے برطانوی شمالی بورنیو بھی کہا جاتا ہے ایک برطانوی محمیہ ریاست تھی جو 1882 سے 1941 تک قائم رہی۔ 1942 سے 1945 تک جاپانی افواج شمالی بورنیو پر قابض رہیں۔ 1946 سے 1963 تک شمالی بورنیو برطانیہ کی محمیہ ریاست کے طور پر قائم ریا۔ یہ بورنیو جزیرہ کے شمال مشرقی سرے پر واقع ہے۔ اب یہ مشرقی ملائیشیا کی ریاست صباح ہے۔