مندرجات کا رخ کریں

کوتا کینابالو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوتا کینابالو
Kota Kinabalu
کوتا کینابالو Kota Kinabalu
پرچم
کوتا کینابالو Kota Kinabalu
مہر
عرفیت: "نیچر ریزورٹ سٹی", کے کے
کوتا کینابالو کا محل وقوع صباح میں
کوتا کینابالو کا محل وقوع صباح میں
ملکملائیشیا
ریاستصباح
برطانوی شمالی بورنیو کمپنی کا آباد کردہ1882
شمالی بورنیو کے دار الحکومت کا اعلان1946
شہر کا درجہفروری 2, 2000
حکومت
 • میئرابیدن مادینگکر
 • ڈائریکٹر جنرلداتو ییو بون ہے
رقبہ
 • شہر351 کلومیٹر2 (136 میل مربع)
آبادی (2012)
 • شہر452,058
 • کثافت1,463/کلومیٹر2 (3,790/میل مربع)
 • میٹرو651,658
 ماخذ ملائیشیا 2010 کے آبادی اور ہاؤسنگ کی مردم شماری
منطقۂ وقتملائیشیا معیاری وقت (UTC+8)
ڈاک رمز88xxx; 89xxx
ٹیلی فون کوڈ0882
ویب سائٹdbkk.sabah.gov.my
1 World Gazetteer

کوتا کینابالو (Kota Kinabalu) سابقاْ جیسلٹن (Jesselton) کے طور پر جانا جاتا تھا [1] مشرقی ملائیشیا کی ریاست صباح کا دارالحکومت ہے۔ یہ ضلع کوتاکینابالو کے ساتھ ساتھ صباح کے مغربی ساحلی ڈویژن کا دار الحکومت بھی ہے۔ یہ شہر بورنیو کے شمال مغربی ساحل پر بحیرہ جنوبی چین کے سامنے واقع ہے۔ ٹنکو عبد الرحمن نیشنل پارک اس کے مغرب میں واقع ہے۔کوتاکینابالو کی آبادی 2010 کی مردم شماری کے مطابق 452,058 ہے۔

کوتاکینابالو کو اکثر ملائیشیا اور بین الاقوامی سطح پر KK کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ ایک اہم سیاحتی مقام اور صباح اور بورنیو آنے والے مسافروں کے لیے ایک گیٹ وے ہے۔ شہر اور اس کے آس پاس بہت سے دوسرے سیاحتی مقامات ہیں۔ کوتا کینابالو مشرقی ملائیشیا کے بڑے صنعتی اور تجارتی مراکز میں سے ایک ہے۔ یہ دونوں عوامل مل کر کوتاکینابالو کو ملائیشیا کے تیزی سے ترقی کرنے والے شہروں میں سے ایک بناتے ہیں۔

آب و ہوا

[ترمیم]
آب ہوا معلومات برائے کوتا کینابالو 2013 (اوسط بارش : 2009-2012)
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 29
(84)
29
(84)
30
(86)
31
(87)
31
(87)
31
(87)
30
(86)
30
(86)
30
(86)
30
(86)
30
(86)
30
(86)
30.1
(85.9)
اوسط کم °س (°ف) 22
(71)
22
(71)
23
(73)
23
(73)
23
(73)
23
(73)
23
(73)
23
(73)
23
(73)
23
(73)
23
(73)
23
(73)
22.8
(72.7)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 169
(6.65)
na na na na na na na na na na na 169
(6.65)
اوسط بارش مم (انچ) 278.8
(10.976)
120.7
(4.752)
136.9
(5.39)
167.4
(6.591)
192.9
(7.594)
311.9
(12.28)
319.3
(12.571)
234.9
(9.248)
294.4
(11.591)
252.2
(9.929)
328.8
(12.945)
216.9
(8.539)
2,855.1
(112.406)
ماخذ: Malaysian Meteorological Department

تصاویر

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Kota Kinabalu"۔ ABC Sabah۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-08-12[مردہ ربط]