پیتالنیگ جایا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہر
عرفیت: پی جے
نعرہ: Mesra, Cepat, Tepat
(دوستانہ، موزوں، عین مطابق)
پیتالنیگ جایا کا مقام
پیتالنیگ جایا کا مقام
ملکملائیشیا
ریاستسلنگور
قیام1954
شہر کا درجہ2006, جون 20
حکومت
 • میئرعلینہ احمد
رقبہ
 • کل97.2 کلومیٹر2 (37.5 میل مربع)
آبادی (2010 [حوالہ درکار])
 • کل638 516
منطقۂ وقتملائیشیا معیاری وقت (UTC+8)
 • گرما (گرمائی وقت)نہیں (UTC)
ویب سائٹhttp://www.mbpj.gov.my

پیتالنیگ جایا (Petaling Jaya) (عام طور پر مقامی لوگ "پی جے" کہتے ہیں) ایک ملیشیائی شہر یے جو دراصل کوالالمپور کا ایک مضافاتی علاقہ تھا جو شہر میں تبدیل ہو گیا۔ 20 جون 2006 کو، پیتالنیگ جایا کو ایک شہر کا درجہ دیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]