کوالالمپور
کوالالمپور کوالالمپور | ||
---|---|---|
وفاقی دارالحکومت | ||
![]() کوالالمپور | ||
| ||
![]() ملائیشیا میں کوالالمپور کا مقام۔ | ||
ملک |
![]() | |
رقبہ | ||
• کل | 243 کلو میٹر2 (94 مربع میل) | |
بلندی | 8 میل (26 فٹ) | |
آبادی (2012) | ||
• کل | 1,600,000 | |
• کثافت | 6,696/کلو میٹر2 (17,340/مربع میل) | |
منطقۂ وقت | MST (UTC+8) | |
ڈاک رمز | 5xxxx | |
ٹیلی فون کوڈ | 03 | |
ویب سائٹ | دیوان بندرایہ کوالالمپور |
کوالالمپور (Kuala Lumpur) ملائیشیا کا وفاقی دار الحکومت اور سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے- اس کا رقبہ 94 مربع میل جبکہ اس کی آبادی 2012 کے تخمینے کے مطابق 16 لاکھ ہے- اس کا شمار ملک میں سب سے زیادہ تیزی سے ترقی پزیر شہری علاقوں میں ہوتا ہے
فہرست
تاریخ[ترمیم]
کوالالمپور کی بنیاد 1850 کی دہائی میں پڑی جب کلانگ کے کے مالے سردار راجا عبد اللہ نے کچھ چینی مزدوروں کی خدمات کی قلعی کی سرنگوں کو کھودنے کے لیے حاصل کیں- [1]
جدید کوالالمپور کی تعمیر نو
1881 میں ایک سیلاب نے شہر وسیع پیمانے پر تباہی مچائی، جس کے بعد ایک آگ نے اسے مکمل تباہ کر دیا-
کاپیتان یاپ آہ لوے کو جدید کوالالمپور کا بانی تصور کیا جاتا ہے-
دوسری جنگ عظیم
دوسری جنگ عظیم کے دوران کوالالمپور کو امپیریل جاپانی فوج نے 11 جنوری، 1942 فتح کر لیا اور اس کا تسلط 15 اگست، 1945 تک قائم ریا-
سیاحت[ترمیم]
سیاحت شہر کی معیشت میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہے- دنیا بھر کے مشہور ہوٹل کوالالمپور شہر میں موجود ہیں-
کوالالمپور کے اہم سیاحتی مقامات میں پارلیمنٹ ہاؤس، پیٹالنگ اسٹریٹ، قومی محل، کوالالمپور ٹاور، نیشنل میوزیم، مرکزی مارکیٹ، قومی یادگار شامل ہیں-
آبادیات[ترمیم]
نسلی گروہ | تناسب |
---|---|
مالے | 44.2% |
چینی | 43.2% |
ہندوستانی | 10.3% |
دوسرے | 1.8% |
موسم اور آب و ہوا[ترمیم]
کوالالمپور میں درجہ حرارت عموماؑ ایک جیسا ریتا ہے- زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت عموماؑ 31 سینٹی گریڈ 33 سینٹی گریڈ کے درمیان ہوتا ہے، جبکہ کم سے کم درجہ حرارت عموماؑ 22 سینٹی گریڈ 23.5 سینٹی گریڈ کے درمیان ہوتا ہے
شہر کا منظر[ترمیم]
فن تعمیرات
کوالالمپور کا فن تعمیر پرانے نوآبادیاتی اثرات، ایشیائی روایات، مالے اسلامی روایات اور جدید فن تعمیر کا مرکب ہے-
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- کوالالمپور سٹی ہال
- ITIS کوالالمپور آئی ٹی آئی ایس
- کوالالمپور ڈیلز
- کوالالمپور
- کوالالمپور بین الاقوامی ہوائی اڈا
- پینورامیو