جوہانسبرگ
جوہانسبرگ | |
---|---|
(افریکانز میں: Johannesburg) | |
پرچم | نشان |
تاریخ تاسیس | 1886 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | جنوبی افریقا [1] [2][3] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | ٹرانسوال صوبہ |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 26°12′16″S 28°02′30″E / 26.204361111111°S 28.041638888889°E |
رقبہ | 1644 مربع کلومیٹر |
بلندی | 1753 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 4434827 (2011)[4] |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | نیویارک شہر (2003–) برمنگھم کیپ ٹاؤن ڈربن بیجنگ پریٹوریا روم ادیس ابابا لندن سینٹ پیٹرز برگ (2009–)[5] تائی پے (1982–) اکرا رام اللہ ویرونا [6] ونڈہوک (12 جون 2018–)[7] ریو دے جینیرو (1 دسمبر 2021–)[8] |
اوقات | 00 |
رمزِ ڈاک | |
فون کوڈ | 2711 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 993800 |
درستی - ترمیم |
جوہانسبرگ (انگریزی: Johannesburg) بلحاظ آبادی جنوبی افریقا کا سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ملک کے سب سے امیر صوبے گوٹنگ کا صوبائی دار الحکومت ہے اور جنوبی افریقہ کی آئینی عدالت بھی یہیں واقع ہے۔ یہ بلحاظ رقبہ دنیا کے 40 عظیم ترین ام البلاد میں سے ایک ہے۔ عام طور پر اسے جنوبی افریقہ کا دارالحکومت سمجھا جاتا ہے جو غلط ہے، حقیقتاً جوہانسبرگ جنوبی افریقہ تین باضابطہ دار الحکومت شہروں میں بھی شمار نہیں ہوتا۔[11]
جوہانسبرگ معدنی لحاظ سے ایک اہم علاقے کے قریب واقع ہے اور سونے اور ہیرے کی تجارت کے حوالے سے دنیا میں ایک ممتاز مقام رکھتا ہے۔ یہاں افریقہ کا سب سے بڑا اور مصروف ترین ہوائی اڈا بھی واقع ہے۔
2001ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی 30 لاکھ ہے۔ شہر کا کل رقبہ 1644 مربع کلومیٹر ہے جو دیگر شہروں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فی مربع کلومیٹر میں صرف 1،962 افراد رہتے ہیں۔ عظیم تر جوہانسبرگ ام البلد کے علاقے میں ایک کروڑ سے زائد افراد رہتے ہیں۔[12]
جڑواں شہر
[ترمیم]- برمنگھم ، برطانیہ {{{2}}}
- عدیس ابابا ، ایتھوپیا {{{2}}}
- لندن ، برطانیہ {{{2}}}
- نیو یارک شہر ، امریکہ {{{2}}}
- ونڈہوئیک ، نمیبیا {{{2}}}
متعلقہ مضامین
[ترمیم]ویکی ذخائر پر جوہانسبرگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/1737.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- ↑ "صفحہ جوہانسبرگ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2024ء
- ↑ "صفحہ جوہانسبرگ في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2024ء
- ↑ http://www.citypopulation.de/php/southafrica-cityofjohannesburg.php
- ↑ https://sptoday.ru/2013_07_19/veneciya-ukrepilas-v-spiske-gorodov-pobratimov-sankt-peterburga/
- ↑ https://www.comune.verona.it/nqcontent.cfm?a_id=5485
- ↑ http://www.windhoekcc.org.na/documents/a74_city_of_whk_annual_report_201718.pdf
- ↑ http://mail.camara.rj.gov.br/APL/Legislativos/scpro2124.nsf/a6cd246684502db90325863200569384/0325864700576d2603257abe0068a459?OpenDocument
- ↑ http://www.postoffice.co.za/tools/pcodes.xls
- ↑ http://www.postoffice.co.za/tools/pcodes.xls
- ↑ https://en.wikipedia.org/wiki/Johannesburg#cite_note-14
- ↑ https://en.wikipedia.org/wiki/Johannesburg#cite_note-15