مندرجات کا رخ کریں

ساؤ پاؤلو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  
ساؤ پاؤلو
(پرتگالی میں: São Paulo ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سان٘ؤں پاؤلو
 

ساؤ پاؤلو
ساؤ پاؤلو
پرچم
ساؤ پاؤلو
ساؤ پاؤلو
نشان

منسوب بنام پولس   ویکی ڈیٹا پر (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس 25 جنوری 1554[1]  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک برازیل [2]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[3][4]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ ساؤ پاؤلو   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 23°33′01″S 46°38′02″W / 23.550394444444°S 46.633947222222°W / -23.550394444444; -46.633947222222   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[5]
رقبہ 1523 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 760 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 11451245 (مردم شماری ) (2022)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
لائپزش
لا پاز (1999–)[7]
آبدجان (1981–)
فنچل (1998–)[7]
مکاؤ (1999–)[7]
مندوسا، ارجنٹائن (1998–)[7]
توریون
عمان (1997–)[7]
اسونسیون (1998–)[7]
بماکو
برشلونہ
بوداپست
بیونس آئرس (1999–)[7]
شکاگو [7]
کلوژ ناپوکا (جولا‎ئی 2000–)[8][7]
کویمبرا (1996–)[7][9]
قرطبہ (2001–)[7]
دمشق (1999–)[7]
یریوان (8 مئی 2002–)[7][10]
ہوانا (1997–)[7]
لا پلاتا
لیما [7][11]
لائریا (1996–)[7]
لزبن (1995–)[7][12]
لواندا (1993–)[7]
میلان (28 جولا‎ئی 1961–)[13][7]
میامی-ڈیڈ کاؤنٹی [14]
مونٹیویڈیو (2001–)[7]
ناہا (1998–)[7]
اوساکا (1985–)[7]
بیجنگ (1999–)[7]
سان کریستوبال دے لگونا
سؤل (20 اپریل 1977–)[7]
شنگھائی (1988–)
تل ابیب (2004–)[7]
ٹورانٹو (1999–)[7]
اریکیپا
سانتیاگو دے کومپوستیلا (2000–)[7]
میکسیکو شہر
سینٹیاگو (1998–)[7]
ہامبرگ [7]
ننگبو [7]
توکیو
میامی
مونترئی [15]
بخارسٹ [7]
ہوائیبوئی (18 مئی 2017–)[7][16][17]
ازمیر [7][18]  ویکی ڈیٹا پر (P190) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوقات متناسق عالمی وقت−03:00 (معیاری وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
01000-000  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 11[19]  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 6324358  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

ساؤ پاؤلو ((پرتگالی: São Paulo)‏، "سان٘ؤ پاؤلُو"، معنی: "سنت (یا مقدس) پولوس") برازیل کا سب سے بڑا شہر ہے اور یہ دنیا کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کی ریاست ساؤ پاؤلو کا دارالحکومت ہے جو آبادی کے لحاظ سے برازیل کی سب سے بڑی ریاست ہے۔ اس شہر کا نام سینٹ پال سے موسوم ہے۔ تجارت و معیشت کے ساتھ ساتھ فن و ثقافت کے حوالے سے بھی یہ شہر خطے پر اثرات رکھتا ہے۔

شہر میں قدیم گرجے، عجائب گھر، جدید و بلند و بالا عمارات، مالیاتی مراکز اور منڈیاں ہیں۔ ملک کی بلند ترین عمارات مرانتے دو ویل اور ایدیفیسیو اطالیہ بھی یہیں واقع ہیں۔

1523 مربع کلومیٹر (588 مربع میل) کے رقبے پر پھیلے ہوئے شہر کی آبادی اندازہ 11،037،593 ہے۔ اس لحاظ سے یہ جنوبی نصف کرہ کا سب سے بڑا شہر ہے۔

شہر کی معروف عرفیت "سامپا" ہے۔ یہاں کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اندرون و بیرون ملک کے لیے کئی پروازیں اڑتی ہیں۔

  1. https://pt.wikipedia.org/wiki/São_Paulo
  2. تاریخ اشاعت: 22 نومبر 2020 — https://www.britannica.com/place/Sao-Paulo-Brazil
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ ساؤ پاؤلو في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2024ء 
  4.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ ساؤ پاؤلو في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2024ء 
  5.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ ساؤ پاؤلو في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2024ء 
  6. https://www.ibge.gov.br/estatisticas/sociais/populacao/22827-censo-demografico-2022.html?edicao=37225 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اکتوبر 2023
  7. http://legislacao.prefeitura.sp.gov.br/leis/lei-14471-de-10-de-julho-de-2007
  8. https://primariaclujnapoca.ro/cultura/oras-infratit/sao-paulo-brazilia/
  9. https://www.cm-coimbra.pt/areas/viver/a-cidade/cidades-geminadas/sao-paulo-brasil
  10. http://legislacao.prefeitura.sp.gov.br/leis/lei-16230-de-29-de-junho-de-2015
  11. https://www.munlima.gob.pe/la-municipalidad/hermanamientos/
  12. https://www.lisboa.pt/atualidade/noticias/detalhe/sao-paulo-e-lisboa-assinam-acordo-de-cooperacao-e-amizade/
  13. https://www.comune.milano.it/aree-tematiche/relazioni-internazionali/city-to-city-cooperation/gemellaggi/san-paolo
  14. Sao Paulo, Brazil & Miami Dade County, Florida
  15. https://www.monterrey.gob.mx/pdf/portaln/PPOA/Programa_Operativo_Anual_2018_de_la_Secretaria_de_Desarrollo_Economico.pdf
  16. http://legislacao.prefeitura.sp.gov.br/leis/lei-16664-de-18-de-maio-de-2017
  17. http://documentacao.camara.sp.gov.br/iah/fulltext/leis/L16664.pdf
  18. http://legislacao.prefeitura.sp.gov.br/leis/lei-16270-de-15-de-setembro-de-2015
  19. عنوان : Resolução Anatel nº 263, de 8 de junho de 2001