مرکزی مغربی علاقہ، برازیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مرکزی مغربی علاقہ
Central-West Region

Região Centro-Oeste
علاقہ
مرکزی مغربی علاقہ کا برازیل میں مقام
مرکزی مغربی علاقہ کا برازیل میں مقام
ملکFlag of Brazil.svg برازیل
ریاستوفاقی ضلع، گوئیاس، ماتو گروسو اور جنوبی ماتو گروسو
رقبہ
 • علاقہ1,612,077.2 کلو میٹر2 (622,426.5 مربع میل)
رقبہ درجہدوسرا
آبادی (2005 مردم شماری)
 • علاقہ13,040,246
 • تخمینہ (2006)13,269,517
 • درجہ5
 • کثافت8.1/کلو میٹر2 (21/مربع میل)
 • کثافت درجہچوتھا
 • شہری86.3%
خام ملکی پیداوار
 • سال2006 تخمینہ
 • کلR$206,361,000,000 (چوتھا)
 • فی کسR$14,604 (دوسرا)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
 • سال2005–2006
 • زمرہ0.818 – اعلی (تیسرا
 • متوقع زندگی73.2 سال (تیسرا)
 • شیر خوار اموات19.5 فی 1,000 (تیسرا)
 • خواندگی91.7% (تیسرا)
منطقۂ وقتبرازیل میں وقت (UTC-04)
 • گرما (گرمائی وقت)برازیل میں وقت (UTC-03)

مرکزی مغربی علاقہ (Central-West Region) (پرتگیزی: Região Centro-Oeste do Brasil) برازیل کے پانچ جغرافیائی علاقوں میں سے ایک ہے۔ یہ گوئیاس، ماتو گروسو اور جنوبی ماتو گروسو; بشمول وفاقی ضلع جہاں برازیل کا قومی دارالحکومت، براسیلیا بھی موجود ہے، پر مشتمل ہے۔ یہ علاقہ برازیل کے قلب میں واقع ہے جو قومی علاقے کے 18،86 فیصد کی نمائندگی کرتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]