روندونیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ریاست روندونیا
State of Rondônia
ریاست
ریاست روندونیا State of Rondônia
پرچم
ریاست روندونیا State of Rondônia
قومی نشان
روندونیا کا برازیل میں مقام
روندونیا کا برازیل میں مقام
ملک Flag of Brazil.svg برازیل
دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر پورتو ویلہو
حکومت
 • گورنر Confúcio Moura
 • نائب گورنر Airton Gurgacz
رقبہ
 • کل 237,576.16 کلو میٹر2 (91,728.67 مربع میل)
رقبہ درجہ تیرہواں
آبادی (2012)[1]
 • کل 1,590,011
 • درجہ تئیسواں
 • کثافت 6.7/کلو میٹر2 (17/مربع میل)
 • کثافت درجہ انیسواں
نام آبادی Rondoniano یا Rondoniense
خام ملکی پیداوار
 • سال 2006 تخمینہ
 • کل R$ 13,110,000,000 (بائیسواں)
 • فی کس R$ 8,391 (پندھرواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
 • سال 2005
 • زمرہ 0.776 – متوسط (چودھواں)
منطقۂ وقت برازیل میں وقت (UTC-4)
ڈاک رمز 76800-000 تا 76999-000
آیزو 3166 رمز آیزو 3166-2:BR
ویب سائٹ rondonia.ro.gov.br

روندونیا (Rondônia) (پرتگیزی تلفظ: [ʁõˈdõniɐ] [2]) برازیل کی 27 ریاستوں میں سے ایک ہے۔ ریاست کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر پورتو ویلہو ہے۔ اس کے مغرب میں اکری، شمال میں ایمازوناس، مشرق میں ماتو گروسو اور جنوب میں بولیویا واقع ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Ibge.gov
  2. In پرتگالی برازیلی. The European Portuguese pronunciation is [ʁõˈdoniɐ].