برازیلی پرتگالی
ظاہری ہیئت
(پرتگالی برازیلی سے رجوع مکرر)
| ||||
|---|---|---|---|---|
| ذاتی نام | (برازیلی پرتگالی میں: português do Brasil) | |||
| متکلمین | 204000000 | |||
| کتابت | پرتگالی حروف تہجی ، لاطینی حروفِ تہجی | |||
| درستی - ترمیم | ||||
پرتگالی برازیلی پرتگالی زبان کی ایک بولی ہے جو برازیل میں بولا جاتی ہے۔ برازیل کے تقریباً 200 ملین باشندے ہیں۔

