باہیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
باہیا
Bahia
ریاست
ریاست باہیا
Estado da Bahia
Flag of باہیاBahia
پرچم
مارکہ باہیاBahia
مارکہ
باہیا کا برازیل میں مقام
باہیا کا برازیل میں مقام
ملک Flag of Brazil.svg برازیل
نام پر Baía de Todos os Santos  Change value named after (P138) in Wikidata
دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر سلواڈور
حکومت
 • گورنر جیکس ویگنر
 • نائب گورنر ایڈمونڈو پریرا سینٹوس
رقبہ
 • کل 567,295 کلو میٹر2 (219,034 مربع میل)
درجہ بلحاظ رقبہ پانچواں
آبادی (2012)[1]
 • کل 14,175,341
 • درجہ بلحاظ آبادی چوتھا
 • کثافت 25/کلو میٹر2 (65/مربع میل)
 • کثافت درجہ بلحاظ آبادی بارہواں
نام آبادی بائیانو (Baiano)
خام ملکی پیداوار
 • سال 2006 تخمینہ
 • کل R$ 137,075,000,000 (چھٹا)
 • فی کس R$ 9,779.26 (انیسواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
 • سال 2005
 • زمرہ 3.913 <انتہائی اعلی>
منطقۂ وقت برازیل میں وقت (یو ٹی سی-3)
ڈاک رمز 40000-000 تا 48990-000
Geocode 3471168[2]  Change value GeoNames ID (P1566) in Wikidata
آیزو 3166 رمز BR-BA
ویب سائٹ bahia.ba.gov.br

باہیا یا بائیا (Bahia) (مقامی تلفظ: [baˈi.ɐ] )[3] برازیل کی 27 ریاستوں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے مشرقی حصے میں بحر اوقیانوس کے ساحل پر واقع ہے۔ باہیا ساؤ پاؤلو، میناس گیرائس اور ریو دے جینیرو کے بعد چوتھی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست ہے۔ اسکا دارالحکومت سلواڈور ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. [1]
  2. سے درآمد: GeoNames — اجازت نامہ: CC BY 3.0 Unported
  3. The standard Brazilian Portuguese pronunciation, according to the variety spoken in ریو دے جینیرو, is [bɐˈiˑ.jɐ] . In European Portuguese the pronunciation is [bɐˈi.ɐ] . The h is not pronounced, its purpose in Portuguese orthography is to indicate that the stress is on the i (otherwise, it would be the semivowel /j/, as the English letter y when representing a consonant, and the stress should be in the ba).