مرکزی مغربی علاقہ، برازیل
Appearance
Região Centro-Oeste | |
---|---|
علاقہ | |
سرکاری نام | |
مرکزی مغربی علاقہ کا برازیل میں مقام | |
ملک | برازیل |
ریاست | وفاقی ضلع، گوئیاس، ماتو گروسو اور جنوبی ماتو گروسو |
رقبہ | |
• علاقہ | 1,612,077.2 کلومیٹر2 (622,426.5 میل مربع) |
رقبہ درجہ | دوسرا |
آبادی (2005 مردم شماری) | |
• علاقہ | 13,040,246 |
• تخمینہ (2006) | 13,269,517 |
• درجہ | 5 |
• کثافت | 8.1/کلومیٹر2 (21/میل مربع) |
• کثافت درجہ | چوتھا |
• شہری | 86.3% |
خام ملکی پیداوار | |
• سال | 2006 تخمینہ |
• کل | R$206,361,000,000 (چوتھا) |
• فی کس | R$14,604 (دوسرا) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ | |
• سال | 2005–2006 |
• زمرہ | 0.818 – اعلی (تیسرا |
• متوقع زندگی | 73.2 سال (تیسرا) |
• شیر خوار اموات | 19.5 فی 1,000 (تیسرا) |
• خواندگی | 91.7% (تیسرا) |
منطقۂ وقت | برازیل میں وقت (UTC-04) |
• گرما (گرمائی وقت) | برازیل میں وقت (UTC-03) |
مرکزی مغربی علاقہ (Central-West Region) (پرتگیزی: Região Centro-Oeste do Brasil) برازیل کے پانچ جغرافیائی علاقوں میں سے ایک ہے۔ یہ گوئیاس، ماتو گروسو اور جنوبی ماتو گروسو; بشمول وفاقی ضلع جہاں برازیل کا قومی دارالحکومت، براسیلیا بھی موجود ہے، پر مشتمل ہے۔ یہ علاقہ برازیل کے قلب میں واقع ہے جو قومی علاقے کے 18،86 فیصد کی نمائندگی کرتا ہے۔