مندرجات کا رخ کریں

شیر خوار اموات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
World infant mortality rates in 2008[1]

شیر خوار اموات (Infant mortality) ایک بچے کی ایک سال سے کم عمر میں موت ہے۔ کمسن اموات (Childhood mortality) بچے کی پانچویں سالگرہ سے پہلے موت ہے۔

موازنہ شرح شیر خوار اموات

[ترمیم]
درجہملکشرح شیر خوار اموات
(اموات/1,000 زندہ بچوں کی پیدائش)
1افغانستان121.63
2نائجر109.98
3مالی109.08
4صومالیہ103.72
5وسطی افریقی جمہوریہ97.17
218سویڈن2.74
219سنگاپور2.65
220برمودا2.47
221جاپان2.21
222موناکو1.80

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. شرح شیر خوار اموات 2008 آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ prb.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) Population Reference Bureau