پارائیبا
Appearance
پارائیبا | |
---|---|
(پرتگالی میں: Paraíba) | |
ریاست پارائیبا State of Paraíba |
|
پرچم | نشان |
تاریخ تاسیس | 1889 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | برازیل [1][2] |
دار الحکومت | جواو پیسوا |
تقسیم اعلیٰ | برازیل |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 7°10′00″S 36°50′00″W / 7.16667°S 36.83333°W |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت−03:00 |
آیزو 3166-2 | BR-PB |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 3393098 |
درستی - ترمیم |
پارائیبا (Paraíba) (توپی: pa'ra a'íba: "نیویگیشن کے لیے برا"; برازیلی پرتگیزی تلفظ: [paɾaˈiba]) برازیل کی 27 ریاستوں میں سے ایک ہے۔ ریاست کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر جواو پیسوا ہے۔ یہ شمال مشرقی علاقہ میں واقع ہے اور اس کی سرحدیں شمال میں شمالی ریو گرانڈی، مغرب میں سئیرا جبکہ اس کے جنوب میں پرنامبوکو اور مشرق میں بحر اوقیانوس واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "صفحہ پارائیبا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ پارائیبا في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2024ء
- ↑ IBGE :: Instituto Brasileiro de Geografia e Estatística