شکاگو، الینوائے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شکاگو سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

 

شکاگو، الینوائے
(انگریزی میں: City of Chicagoخاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ نام (P1448) ویکی ڈیٹا پر
2004-07-14 2600x1500 chicago lake skyline.jpg 

شکاگو، الینوائے
پرچم
شعار

تاریخ تاسیس 12 اگست 1833  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاسیس (P571) ویکی ڈیٹا پر
US-IL-Chicago.png 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر[1][2]
دارالحکومت بہ
منتظم کک کاؤنٹی، الینوائے  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں انتظامی تقسیم میں مقام (P131) ویکی ڈیٹا پر
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 41°54′00″N 87°39′00″E / 41.90000°N 87.65000°E / 41.90000; 87.65000
رقبہ 606.423602 مربع کلومیٹر[3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رقبہ (P2046) ویکی ڈیٹا پر
بلندی 205 میٹر،176 میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سطح سمندر سے بلندی (P2044) ویکی ڈیٹا پر
آبادی
کل آبادی 2722389 (2014)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آبادی (P1082) ویکی ڈیٹا پر
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت−06:00  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منطقہ وقت (P421) ویکی ڈیٹا پر
رمزِ ڈاک
60601–60827
60601
60827
60655  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ڈاک رمز (P281) ویکی ڈیٹا پر
فون کوڈ 872،312،773  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی ڈائلنگ کوڈ (P473) ویکی ڈیٹا پر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (انگریزی)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
جیو رمز 4887398  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر
  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کومنز نگارخانہ (P935) ویکی ڈیٹا پر

شکاگو ریاستہائے متحدہ امریکا کی ریاست الینوائے کا ایک عظیم شہر ہے۔ یہ آبادی کے لحاظ سے امریکہ کا تیسرا بڑا شہر ہے جس کی آبادی اندازا 2.9 ملین ہے۔

جھیل مشی گن کے جنوب مغربی ساحلوں پر واقع شکاگو شہر امریکہ کا صنعتی، سیاسی، تجارتی، طبی، تعلیمی اور آمدورفت کا مرکز ہے۔

شہر 1833ء میں میں عظیم جھیلوں کو دریائے مسسیسپی کے نظام کے ساتھ منسلک کرنے کے لئے قائم کیا گیا تھا۔

شکاگو اپنی بلند عمارات کے باعث دنیا بھر میں جانا جاتا ہے۔ شہر کی تین بلند ترین عمارتیں سیئرز ٹاور، آؤن سینٹر اور جون ہینکوک سینٹر ہیں۔

شکاگو کی بلند عمارات کا ایک دلکش منظر
  1.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پرEmpty citation (معاونت) 
  2.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں MusicBrainz area ID (P982) ویکی ڈیٹا پر Empty citation (معاونت) 
  3. ناشر: ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو