سیئرز ٹاور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سیئرز ٹاور
Sears Tower ss.jpg
The Willis Tower, then known as the Sears Tower, in 1998
Willis Tower is located in Chicago metropolitan area
Willis Tower
Willis Tower
Willis Tower is located in الینوائے
Willis Tower
Willis Tower
Willis Tower is located in ریاستہائے متحدہ امرہکا
Willis Tower
Willis Tower
سیئرز ٹاور کا محل وقوع میں
سابقہ نام Sears Tower (1973–2009)
ریکارڈ اونچائی
بلند ترین دنیا میں از 1973 تا 1998[I]
پیش رو ورلڈ ٹریڈ سینٹر (1973ء–2001ء) (1970)
جانشین پیٹروناس ٹوئن ٹاور
عمومی معلومات
حیثیت Complete
قسم Office, observation, communication
معماری طرز International
مقام 233 S. Wacker Drive
شکاگو، الینوائے، Illinois 60606
United States
متناسقات 41°52′44″N 87°38′09″W / 41.8789°N 87.6358°W / 41.8789; -87.6358متناسقات: 41°52′44″N 87°38′09″W / 41.8789°N 87.6358°W / 41.8789; -87.6358
موجودہ کرایہ دار یونائیٹڈ ایئر لائنز
نام پر

Willis Group

Sears (1973–2009)
آغاز تعمیر 1970؛ 48 برس (1970)
تکمیل 1973؛ 45 برس (1973)
مالک Blackstone Group
اونچائی
تعمیراتی 442.1 میٹر (1,450 فٹ)
نوک 527 میٹر (1,729 فٹ)
اوپر کی منزل 412.7 میٹر (1,354 فٹ)
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد 108 (+3 basement floors)، 110 floors including mechanical.
منزل رقبہ 416,000 میٹر2 (4,477,800 فٹ مربع)
لفٹیں 104, with 16 double-decker elevators, made by Westinghouse، modernized by Schindler Group
ڈیزائن اور تعمیر
معمار Skidmore, Owings and Merrill
فضل الرحمان خان
Bruce Graham
اہم ٹھیکیدار Morse Diesel International
حوالہ جات
I. ^ سیئرز ٹاور Emporis پر
سیئرز ٹاور

سیئرز ٹاور امریکہ کے شہر شکاگو میں قائم ایک بلند عمارت ہے جو اس وقت براعظم شمالی امریکا کی بلند ترین عمارت کا اعزاز حاصل کیے ہوئے ہے۔ عمارت ماضی میں دنیا کی بلند ترین عمارت بھی رہ چکی ہے۔ اس کے ماہر تعمیرات اسکڈمور، اوونگز اینڈ میرل کمپنی کے بروس گراہم اور فضل الرحمن خان تھے۔

عمارت کی تعمیر کا آغاز اگست 1970ء میں ہوا اور 1973ء میں اس نے نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کا ریکارڈ توڑ کردنیا کی سب سے بلند ترین عمارت کا اعزاز حاصل کیا۔

سیئرز ٹاور میں کل 108 منزلیں ہیں اور تعمیر کی تکمیل پر اس کی بلندی 1450 فٹ اور 7 انچ تھی لیکن فروری 1982ء میں ٹیلی وژن انٹینا کی تنصیب سے اس کی بلندی 1707 فٹ یعنی 520 میٹر تک پہنچ گئی۔ جون 2000ءمیں مغربی انٹینا مزید بلند کر دیا گیا جس سے یہ بلندی 1729 فٹ (527 میٹر) تک جاپہنچی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

آفیشل ویب سائٹ