مندرجات کا رخ کریں

ورلڈ ٹریڈ سینٹر (1973ء–2001ء)

متناسقات: 40°42′42″N 74°00′45″W / 40.71167°N 74.01250°W / 40.71167; -74.01250
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ورلڈ ٹریڈ سینٹر
World Trade Center
اصل ورلڈ ٹریڈ سینٹر، مارچ 2001.
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 526 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Lower Manhattan" does not exist۔
محل وقوع لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 42 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Lower Manhattan#Manhattan#New York City#New York#USA" does not exist۔ میں
ریکارڈ اونچائی
بلند ترین دنیا میں از 1971 تا 1973[I]
پیش روایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ
جانشینسیئرز ٹاور
عمومی معلومات
حیثیتتباہ
مقاملوئر مینہیٹن، نیو یارک شہر
متناسقات40°42′42″N 74°00′45″W / 40.71167°N 74.01250°W / 40.71167; -74.01250
سنگ بنیاداپریل 5، 1966؛ 58 سال قبل (1966-04-05)
آغاز تعمیر
  • 1 ڈبلیو ٹی سی: اگست 1968
  • 2 ڈبلیو ٹی سی: جنوری 1969
  • 3 ڈبلیو ٹی سی: دسمبر 1979
  • 4, 5, اور 6 ڈبلیو ٹی سی: 1970
  • 7 ڈبلیو ٹی سی: 1983
تکمیل
  • 1 ڈبلیو ٹی سی: دسمبر 23, 1970
  • 2 ڈبلیو ٹی سی: جولائی 19, 1971
  • 3 ڈبلیو ٹی سی: جولائی 1981
  • 4, 5, اور 6 ڈبلیو ٹی سی: 1975
  • 7 ڈبلیو ٹی سی: ڈبلیو ٹی سی 1987[1]
مالکنیو یارک اور نیو جرسی پورٹ اتھارٹی
دیگر معلومات
اونچائی
انٹینا ٹاور1 ڈبلیو ٹی سی: 1,728 فٹ (526.7 میٹر)
چھت
  • 1 ڈبلیو ٹی سی: 1,368 فٹ (417 میٹر)
  • 2 ڈبلیو ٹی سی: 1,362 فٹ (415.1 میٹر)
  • 3 ڈبلیو ٹی سی: 250 فٹ (76.2 میٹر)
  • 4 اور 5 ڈبلیو ٹی سی: 120 فٹ (36.6 میٹر)
  • 6 ڈبلیو ٹی سی: 110 فٹ (33.5 میٹر)
  • 7 ڈبلیو ٹی سی: 610 فٹ (185.9 میٹر)
اوپر کی منزل
  • 1 ڈبلیو ٹی سی: 1,355 فٹ (413 میٹر)
  • 2 ڈبلیو ٹی سی: 1,348 فٹ (411 میٹر)
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
  • 1 اور 2 ڈبلیو ٹی سی: 110 منزلیں
  • 3 ڈبلیو ٹی سی: 22 منزلیں
  • 4 اور 5 ڈبلیو ٹی سی: 9 منزلیں
  • 6 ڈبلیو ٹی سی: 8 منزلیں
  • 7 ڈبلیو ٹی سی: 47 منزلیں
منزل رقبہ
لفٹیں1 اور 2 ڈبلیو ٹی سی: 99 ہر ایک
ڈیزائن اور تعمیر
معمار
ڈیولپر
انجینئرWorthington, Skilling, Helle & Jackson،[2] Leslie E. Robertson Associates
اہم ٹھیکیدارTishman Realty & Construction Company
حوالہ جات
I. ^ World Trade Center Emporis پر
[3]

ورلڈ ٹریڈ سینٹر ریاستہائے متحدہ کے شہر نیویارک میں قائم ایک بلند عمارت تھی جسے جاپانی نژاد امریکی ماہر تعمیرات منورو یاماساکی نے ڈیزائن اور اتھارٹی آف نیویارک اینڈ نیو جرسی نے تعمیر کیا۔

اس عمارت کی تعمیر کا آغاز مین ہٹن کے علاقے میں 1966ء میں کیا گیا۔ 110 منزلہ جڑواں عمارت 1972ء میں اپنی تکمیل سے 1973ء تک دنیا کی بلند ترین عمارت رہی۔ 11 ستمبر 2001ء کو ایک حملے میں عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔

انٹینا سمیت عمارت کی کل بلندی ایک ہزار 731.9 فٹ (527.9 میٹر) تھی۔ چھت تک اس کی بلند ایک ہزار 368 فٹ (417 میٹر) اور سب سے بلند منزل تک بلندی ایک ہزار 348 فٹ یعنی 411 میٹر تھی۔

ورلڈ ٹریڈ سینٹر 8.6 ملین مربع فٹ پر پھیلا ہوا تھا اور اس کے دونوں ٹاورز 110 منزلوں کے حامل تھے۔

فائل:Flight 175 TV news.jpg
یونائیٹڈ ایئر لائنز کی فلائٹ 175 شمالی ٹاور سے ٹکرانے سے چند لمحے قبل

11 ستمبر 2001ء کی صبح 8 بج کر 46 منٹ پر امریکن ایئر لائنز کی فلائٹ 11 شمالی ٹاور میں جا ٹکرائی جس کے 20 منٹ بعد 9 بج کر 3 منٹ پر یونائیٹڈ ایئر لائنز کی فلائٹ 175 اس کے جنوبی ٹاور سے جا ٹکرائی جو 9 بج کر 59 منٹ پر زمین بوس ہو گیا۔ 10 بج کر 28 منٹ پر شمالی ٹاور پر زمین ہوس ہو گیا۔ اس حملے کے دوران میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے ملحقہ عمارتوں کو بھی زبردست نقصان پہنچا ہوا۔ اس زبردست حملے کے نتیجے میں ارد گرد کا علاقہ ملبے کا ڈھیر بن گیا جسے صاف کرنے میں ساڑھے 8 ماہ لگے جبکہ دھواں اور دھول مٹی 99 دنوں تک مین ہٹن پر چھائی رہی۔

اس حملے میں حکومتی اعداد و شمار کے مطابق دو ہزار 749 افراد ہلاک ہوئے امریکی حکومت نے اس کی جگہ پر فریڈم ٹاور کے نام سے نئی عمارت بنانے کا اعلان کیا ہے جو 2012ء میں مکمل ہوگی اور دنیا کی بلند ترین عمارات میں سے ایک ہوگی۔

نگار خانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "History of the Twin Towers"۔ Port Authority of New York and New Jersey۔ جون 1, 2014۔ ستمبر 1, 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 17, 2015 
  2. "Twin Towers Engineered To Withstand Jet Collision"۔ Seattle Times۔ فروری 27, 1993۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2018 
  3. ورلڈ ٹریڈ سینٹر (1973ء–2001ء) Emporis پر

بیرونی روابط

[ترمیم]