بیجنگ
بیجنگ Beijing 北京市 | |
---|---|
بلدیہ | |
بلدیہ بیجنگ | |
![]() بیجنگ | |
![]() چین کے اندر بیجنگ بلدیہ کا محل وقوع | |
ملک | عوامی جمہوریہ چین |
تقسیم[1] - چین کی انتظامی تقسیم - چین کی انتظامی تقسیم | 16 اضلاع 289 ٹاؤن اور دیہات |
حکومت | |
• قسم | عوامی جمہوریہ چین کی براہ راست زیر انتظام بلدیات |
• پارٹی سیکرٹری | Guo Jinlong (Politburo member) |
• میئر | Wang Anshun |
• کانگریس چیئرمین | Du Deyin |
• کانفرنس چیئرمین | Ji Lin |
رقبہ[2] | |
• بلدیہ | 16,410.54 کلومیٹر2 (6,336.14 میل مربع) |
• شہری | 1,368.32 کلومیٹر2 (528.31 میل مربع) |
• Rural | 15,042.22 کلومیٹر2 (5,807.83 میل مربع) |
بلندی | 43.5 میل (142.7 فٹ) |
آبادی (2014)[3] | |
• بلدیہ | 21,516,000 |
• کثافت | 1,300/کلومیٹر2 (3,400/میل مربع) |
• شہری | 18,590,000 |
• میٹرو (2010)[4] | 24,900,000 |
• چین میں درجہ | آبادی: فہرست چینی انتظامی تقسیم بلحاظ آبادی; کثافت: فہرست چینی انتظامی تقسیم بلحاظ کثافت آبادی |
اہم نسلی گروہ | |
• ہان | 96% |
• مانچو | 2% |
• حوئی | 2% |
• منگول | 0.3% |
منطقۂ وقت | چین میں وقت (UTC+8) |
ڈاک رمز | 100000–102629 |
ٹیلی فون کوڈ | 10 |
خام ملکی پیداوار[5] | 2014 |
- کل | رینمنبی 2.133 ٹریلین US$ 347.24 بلین (خام ملکی پیداوار) |
- فی کس | CNY 99,214 US$ 16,150 (فی کس خام ملکی پیداوار) |
- اضافہ | ![]() |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2010) | 0.821[6] (انسانی ترقیاتی اشاریہ)—انتہائی اعلی |
لائسنس پلیٹ سابقے | 京A, C, E, F, H, J, K, L, M, N, P, Q 京B (taxis) 京G, Y (outside urban area) 京O, D (police and authorities) |
شہر درخت | Chinese arborvitae (Platycladus orientalis) |
Pagoda tree (Sophora japonica) | |
شہر پھول | China rose (Rosa chinensis) |
گل داؤدی (Chrysanthemum morifolium) | |
ویب سائٹ | www.ebeijing.gov.cn |
بیجنگ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
"بیجنگ" چینی میں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
چینی | 北京 | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
لغوی معنی | "شمالی دارالحکومت" | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
بیجنگ (beijing) یا پیکنگ، شمالی چین کا شہر اور عوامی جمہوریہ چین کا دارالحکومت ہے۔ یہ عوامی جمہوریہ چین کی ان چار بلدیات میں سے ایک ہیں جن کو حکومت چین نے صوبائ انتضامیہ کا درجہ دیا ہوا ہے۔ یہ شنگھائ کے بعد چین کا دوسرا بڑا شہر ہے اور چین کے چار عظیم قدیم دارالخلافاں میں سے ایک ہے۔
بیجنگ ایک بڑا مواصلاتی مرکز ہے اور اس کے درمیان سے درجنوں قومی ریل پٹریاں، سڑکیں اور شاہراہیں گزرتیں ہیں۔ ساتھ ہی اسے عوامی جمہوریہ چین کا سیاسی، تعلیمی اور ثقافتی مرکز بھی تسلیم کیا جاتا ہے۔
عوامی جمہوریہ[ترمیم]
اکتیس جنوری، 1949 کو کمیونسٹ افواج بیپنگ میں بلامقابلا داخل ہوئیں اور یکم اکتوبر کو کمیونسٹ پارٹی چین نے ماؤ زیڈنگ کی قیادت میں عوامی جمہوریہ چین کا اعلان کرتے ہوۓ اس کا نام دوبارہ بیجنگ کر دیا اور اس کو وفاقی دارالحکومت بنانے کا اعلان کیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Township divisions". the Official Website of the Beijing Government. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 جولائی 2009.
- ↑ "Doing Business in China – Survey". Ministry Of Commerce – People's Republic Of China. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2013.
- ↑ 北京市2014年国民经济和社会发展统计公报 [Beijing Economic and Social Development Statistical Bulletin 2014] (بزبان الصينية). Beijing Bureau of Statistics. 12 February 2015. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2015.
- ↑ "OECD Urban Policy Reviews: China 2015". انجمن اقتصادی تعاون و ترقی. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2015.
- ↑ "2011年北京人均可支配收入3.29万 实际增长7.2%". People.com.cn. 20 January 2012. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2012.
- ↑ 《2013中国人类发展报告》 (PDF) (بزبان چینی). اقوام متحدہ ترقیاتی پروگرام China. 2013. اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2014.
- ↑ Loaned earlier via French 'Pékin'.
![]() |
ویکی کومنز پر بیجنگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|
|
|
|