پیپلز ڈیلی
Appearance
پیپلز ڈیلی (چینی: 人民日报; انگریزی: People's Daily, Renmin Ribao)، چین کا سب سے بڑا اخبار گروپ ہے۔ اخبار چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا ایک سرکاری اخبار ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]https://foreignpolicy.com/2017/04/28/chinas-angriest-newspaper-doesnt-speak-for-china *