مندرجات کا رخ کریں

جی (ریاست)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریاست جی
State of Ji
گیارہویں صدی ق مساتویں صدی ق م
حیثیتبادشاہت
دار الحکومتجیچینگ (بیجنگ)
تاریخ 
• 
گیارہویں صدی ق م
• 
ساتویں صدی ق م

جی (انگریزی: Ji) (آسان چینی: ; روایتی چینی: ; پینین: ) کم از کم گیارہویں صدی ق م سے ساتویں صدی ق م تک شانگ اور مغربی ژؤ خاندانوں کے دوران میں شمالی چین میں ایک قدیم ریاست تھی۔ یہ ریاست فصیل دار شہر جی یا جیچینگ میں واقع تھی، جو جنوب مغربی بیجنگ کے جدید دور کے گوانگ آن مین محلے میں واقع ہے۔ ساتویں صدی ق م کے قریب، جی کو بڑی ریاست یان نے فتح کیا، جس نے جی شہر کو اپنا دار الحکومت بنا لیا۔ یہ شہر تیرہویں صدی تک علاقے کا بنیادی شہری مرکز رہا، یہاں تک کہ قبلائی خان نے شمال مغرب میں خان بالق کا بڑا شہر تعمیر کیا، جس نے آخر جی شہر کو اپنے اندر سمو لیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]