پینین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

'چینی پن ین پروگرام' چینی حروف کے تلفظ کو ظاہر کرنے والا ایک علامت ہے، جس میں دو حصہ ہیں، جن میں سر و بيجن رکھے گئے، ترکیبیں کی تعداد 21 اور 39 سر ہے۔ چینی زبان کے حروف کو ٹھیک طرح سے شناخت میں لوگوں کی مدد کرنے کے لیے چین کی حکومت نے سال 1958 میں چینی پن ین پروگرام شائع کیا۔ اس پروگرام میں چینی حروف کو چینی تلفظ کے مطابق ظاہر کرنے کے لیے قدیم روم کی زبان (لاطینی) حروف کو اپنایا گیا۔