گفتاری زبان
Appearance
اس صفحے میں موجود سرخ روابط اردو کے بجائے دیگر مساوی زبانوں کے ویکیپیڈیاؤں خصوصاًً انگریزی ویکیپیڈیا میں موجود ہیں، ان زبانوں سے اردو میں ترجمہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کریں۔ |
گفتاری زبان یا بولی جانے والی زبان ، تحریری زبان کے برخلاف ایسی زبان ہوتی ہے جو واضح آوازوں سے ملکر بنتی ہے ۔ بہت سی زبانوں کی کوئی تحریری شکل نہیں ہوتی اور وہ صرف بولی جاتی ہیں۔ بولی یا صوتی زبان ہے وہ ہوتی ہے جو حنجرہ اور حلق سے پیدا ہوں ، بر خلاف اشاراتی زبان کے جس میں ہاتھ اور چہرہ استعمال ہوتے ہیں۔ اس اصطلاح "گفتاری زبان" کا کبھی کبھی مطلب صرف بولی جانے والی زبانوں کے لیے استعمال ہوتا ہے ، خاص طور پر ماہِرِین لَسانِيات کی جانب سے ، یوں یہ تینوں اصطلاحات مترادفات بنتے ہیں سوائے اشاراتی زبان کو چھوڑ کر .جبکہ کچھ دانشور اشاراتی زبان کو بھی بولی جانے والی زبان کے طور پر تصور کرتے ہیں ، خاص طور پر جب اشاروں کی لکھی ہوئی نقل سے پڑھا جاتا ہے۔ [1][2][3]