تائیوان
جَمْہُورِیَۂ چِین 中華民國 | |
---|---|
ترانہ: | |
دار الحکومت and largest city | تائی پے [1]سانچہ:Ref num 25°02′N 121°38′E / 25.033°N 121.633°E |
سرکاری زبانیں | معیاری چینی[2] (spoken) روایتی چینی حروف (written) |
آبادی کا نام | Taiwanese[3][4][5] and/or چین کے لوگ[6] |
حکومت | Semi-presidential system |
سائی انگ وین | |
Vincent Siew | |
• Premier | Liu Chao-shiuan |
مقننہ | Legislative Yuan |
Establishment | |
10 اکتوبر 1911 | |
• Republic established | 1 جنوری 1912 |
25 اکتوبر 1945 | |
7 دسمبر 1949 | |
رقبہ | |
• کل | 36,191 کلومیٹر2 (13,973 مربع میل) (136th) |
• پانی (%) | 10.34 |
آبادی | |
• 2009 تخمینہ | 23,063,027[7]سانچہ:Ref num (50th) |
• کثافت | [آلہ تبدیل: invalid number] (15th) |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2008 تخمینہ |
• کل | $695.39 billion (19th) |
• فی کس | $31,892 (26th) |
جی ڈی پی (برائے نام) | 2008 تخمینہ |
• کل | $383.347 billion (24th) |
• فی کس | $18,306 (41st) |
ایچ ڈی آئی (2015) | 0.885[ا] ویری ہائی · 27th |
کرنسی | New Taiwan dollar (NT$) (TWD) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+8 (CST) |
• گرمائی (ڈی ایس ٹی) | not observed |
تاریخ فارمیٹ | yyyy-mm-dd yyyy年m月d日 (CE; چینی تقویم) or 民國yy年m月d日 |
ڈرائیونگ سائیڈ | right |
کالنگ کوڈ | +886 |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | Tw. |
a. ^ Before relocating to Taiwan, the capital of the ROC was نانجنگ۔ After the relocation of government to Taiwan, چیانگ کائی شیک declared تائی پے as the wartime capital. However, بمطابق 2009[update]، the constitution does not mention the name of the ROC capital; therefore, some argue that the de jure capital is still نانجنگ۔ However, the ROC does not currently control it. b. ^ Population and density ranks based on 2008 figures. |
تائیوان (چینی: 臺灣) کا رسمی نام جمہوریہ چین ہے۔ عمومی طور پر تائیوان کہتے ہیں۔ اس کا پرانا نام فارموسا ہے۔وہ ممالک جو اقوام متحدہ کے رکن نہیں ہیں ان میں تائیوان سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے۔ تائیوان پر چین کا دعوٰی ہے کہ یہ عوامی جمہوریہ چین کا حصہ ہے اور چین اسے اپنا ایک اکائی مانتا ہے۔ چینگ خاندان کے زوال کے بعد چین کے مرکزی علاقے پر عوامی جمہوریہ چین کی ریاست قائم ہوئی جبکہ تائیوان پر جاپانیوں نے قبضہ کیا اور یہ علاقہ ان کے زیراقتدار آیا۔ جب جاپان نے 1945 میں جنگ کے دوران میں ہتھیار ڈال دیے اس وقت تائیوان جمہوریہ چین کے قبضے میں جبکہ چین کے دیگر علاقے کمیونسٹوں کے قبضے میں آئے۔ اس وقت جمہوریہ چین (تائیوان) اپنے آپ کو چین سرزمین کی اصل اور جائز حکومت مانتی ہے جبکہ عوامی جمہوریہ چین اور چین کی کمیونسٹوں کو قابضین کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ دوسری طرف عوامی جمہوریہ چین بھی اسے جائز حکومت تسلیم نہیں کرتی اور وہ ممالک جو تائیوان (جمہوریہ چین) سے تعلقات قائم کریں گے ان سے تمام تر سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر چکی ہے۔ اس لیے عالم سطح پر زیادہ تر ممالک جن کا کسی نہ کسی قسم کا انحصار عوامی جمہوریہ چین پر ہے یا اس سے تعلق ہے وہ تائیوان کو بطور ملک تسلیم نہیں کرتے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Yearbook 2004"۔ Yearbook۔ Government Information Office of the Republic of China۔ 2004۔ 27 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2009۔
Taipei is the capital of the ROC
- ↑ "Taiwan (self-governing island, Asia)"۔ Britannica Online Encyclopedia۔ 1975-04-05۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2009
- ↑ "The ROC's Humanitarian Relief Program for Afghan Refugees"۔ Gio.gov.tw۔ 2001-12-11۔ 15 دسمبر 2004 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2009
- ↑ "Taiwanese health official invited to observe bird-flu conference"۔ Gio.gov.tw۔ 2005-11-11۔ 09 جنوری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2009
- ↑ "Demonyms – Names of Nationalities"۔ Geography.about.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2009
- ↑ Sections 26, 64, 91, 141, 151 and 167 of the ROC constitution imply that the ROC citizens are Chinese. See also the National identity section.
- ^ ا ب "Area and Number of Villages, Neighborhoods, Households and Resident Population"۔ MOI Statistical Information Service۔ 29 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2009
- ↑ "Key Figures for Calculating Composite Gender Equality Index"۔ National Statistics, Republic of China (Taiwan) (بزبان الصينية)۔ Directorate General of Budget, Accounting and Statistics, Executive Yuan, R.O.C.۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2018
- ↑ "Taiwan Information: People and Language"۔ Asia-planet.net (Information provided by Tourism Bureau, ROC)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2009۔
The official language of Taiwan is Mandarin Chinese (Guoyu)، but because many Taiwanese are of southern Fujianese descent, Min-nan (the Southern Min dialect, or Holo) is also widely spoken. The smaller groups of Hakka people and aborigines have also preserved their own languages. Many elderly people can also speak some Japanese, as they were subjected to Japanese education before Taiwan was returned to Chinese rule in 1945 after the Japanese occupation which lasted for half a century.
درجہ | انتظامی تقسیم | آبادی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نیا تائپے شہر کائوسیونگ شہر |
1 | نیا تائپے شہر | نیا تائپے شہر | 3,913,595 | تائچونگ تائپے | ||||
2 | کائوسیونگ شہر | کائوسیونگ شہر | 2,773,855 | ||||||
3 | تائچونگ | تائچونگ | 2,662,770 | ||||||
4 | تائپے | تائپے | 2,647,122 | ||||||
5 | تاویوان ضلع | تاویوان, تائیوان | 2,056,273 | ||||||
6 | تاینان | تاینان | 1,883,844 | ||||||
7 | ہسینچو | ہسینچو | 431,601 | ||||||
8 | کیلونگ | کیلونگ | 380,281 | ||||||
9 | چیایی شہر | چیایی شہر | 271,594 | ||||||
10 | چانگہوا شہر | چانگہوا کاؤنٹی | 235,197 |
ویکی ذخائر پر تائیوان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ممکنہ طور پر تاریخ بیانات پر مشتمل تمام مضامین از 2009
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات
- شہری آبادی سانچے
- تائیوان
- 1912ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1945ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1949ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- آزاد خیال جمہوریتیں
- اقوام متحدہ کی سابقہ رکن ریاستیں
- ایشیائی ممالک
- بحر الکاہل کے کنارے واقع ممالک
- بحیرہ جنوبی چین کے کنارے واقع ممالک
- بحیرہ فلپائن کے کنارے واقع ممالک
- جزیرہ ممالک
- جمہوریتیں
- جمہوریہ چین
- چین میں 1912ء کی تاسیسات
- چینی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- سابقہ جاپانی مستعمرات
- شمال مشرقی ایشیائی ممالک
- غیر تسلیم شدہ یا بڑی حد تک غیر تسلیم شدہ ریاستیں
- مشرق ایشیائی ممالک