غیر نمائندہ اقوام اور عوامی تنظیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
غیر نمائندہ اقوام اور عوامی تنظیم
Unrepresented Nations and Peoples Organization
Logo of غیر نمائندہ اقوام اور عوامی تنظیمUnrepresented Nations and Peoples Organization
Logo
Map indicating worldwide UNPO membership (click to enlarge and for legend).
Map indicating worldwide UNPO membership (click to enlarge and for legend).
صدر دفاتر ہیگ, نیدرلینڈز
رکنیت 42 groupsa
Leaders
• سیکرٹری جنرل
مارینو بوسداچن
(2003)
• صدر
Ngawang Choephel Drakmargyapon
(مئی 2010)
• نائب صدر
محمود ڈار
(دسمبر 2012)
قیام فروری 11, 1991
ویب سائٹ
http://www.unpo.org/
  1. آخری تازہ کاری ستمبر 2012.[1]
  2. Combined total of members' populations according to UNPO website.
  3. Not putting any other organisations in the list.[توضیح درکار]

غیر نمائندہ اقوام اور عوامی تنظیم (Unrepresented Nations and Peoples Organization - UNPO) جس کا قیام 11 فروری، 1991ء کو ہیگ، نیدرلینڈز میں عمل میں آیا، ایک بین الاقوامی جمہوریت نواز تنظیم ہے۔ اس کا مقصد دنیا میں بے نیابت، غیر نمائندہ اور پسماندہ اقوام اور لوگوں کو سہولت فراہم کرنا ہے۔ [2][3] تکنیکی طور پر یہ غیر سرکاری تنظیم نہیں ہے کیونکہ اسے بعض ارکان میں سے کچھ حکومتی یا غیر تسلیم شدہ ریاستوں کی سرکاری ایجنسیاں ہیں۔ اس کے اراکین علاقائی اقوام، اقلیتیں اور غیر تسلیم شدہ ریاستیں یا مقبوضہ علاقہ جات ہیں۔ تنظیم گروپوں کو اپنے مقاصد کے حصول کے لیے مؤثر طریقے سے وکالت کرنے کی تربیت دیتی ہے۔ کچھ سابق اراکین آرمینیا، مشرقی تیمور، استونیا، لٹویا، جارجیا اور پلاؤ ہیں جو مکمل آزادی حاصل کر کے اقوام متحدہ میں شامل ہو گئے ہیں۔ [4][5]

اراکین[ترمیم]

رکن تاریخ شمولیت نمائندگی
وزارت خارجہ جمہوریہ ابخازیا 6 اگست 1991 Flag of ابخازيا ابخازيا
آچے-سماٹرا نیشنل لبریشن فرنٹ 15 جولائی 2014 Flag of Aceh.svg آچے
فریڈم فرنٹ پلس 15 مئی 2008 افریکانر
اہواز جمہوری یکجہتی جماعت 14 نومبر 2003 اہواز
آشور یونیورسل الائنس 6 اگست 1991 Flag of Assyria.svg آشوری
بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) 1 مارچ 2008 Flag of Balochistan.svg بلوچستان
روانڈا مقامی قوم کمیونٹی 17 جنوری 1993 باتوا
چن نیشنل فرنٹ 15 جولائی 2001 Flag of Chin State.svg چن
متحدہ پیپلز پارٹی چٹاگانگ پہاڑی علاقہ 6 اگست 1991 Flag of the Chittagong Hill Tracts Shanti Bahini.svg چٹاگانگ پہاڑی علاقہ
بین الاقوامی چیرکاسیائی ایسوسی ایشن 16 اپریل 1994 Flag of Adygea.svg چیرکاسیا
کورڈیلیرا عوامی الائنس 11 فروری 1991 اگوروت
مجلس کریمیائی تاتار قوم 11 فروری 1991 Flag of the Crimean Tatar people.svg کریمیائی تاتار
عالمی اویغور کانگریس 11 فروری 1991 Kokbayraq flag.svg مشرقی ترکستان
گلگت بلتستان ڈیموکریٹک الائنس 20 ستمبر 2008 گلگت بلتستان
مبادرة انبعاث الحركة لإلغاء الرق في موريتانيا 18 ستمبر 2011 حراطین
ہمونگ چاوفا وفاقی ریاست 2 فروری 2007 Hmong Flag.png ہمونگ
رومانیہ میں ہنگری جمہوری اتحاد 30 جولائی 1994 Flag of مجارستان رومانیہ کی مجارستانی اقلیت
اندرونی منگؤلی پیپلز پارٹی 2 فروری 2007 Flag of the Inner Mongolian People's Party.svg اندرونی منگولیا
ایران کی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی 2 فروری 2007 Flag of Kurdistan.svg ایرانی کردستان
عراق کی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی اور کردستان پیٹریاٹک یونین 11 فروری 1991 Flag of Kurdistan.svg عراقی کردستان
ڈاکٹر مظفر ارسلان 6 اگست 1991 Flag of Iraq Turkmen Front.svg عراقی ترکمان
خمیر کمپوچیا-کروم فیڈریشن 15 جولائی 2001 Flag of KKF.svg خمیر کروم
کوسووہ جمہوری لیگ 6 اگست 1991 Flag of کوسووہ کوسووہ
وفاقی لیزگیان قومی اور ثقافتی خود مختاری 7 جولائی 2012 لیزگی
ماپوچے بین علاقائی کونسل 19 جنوری 1993 Flag of the Mapuches.svg ماپوچے
مورو اسلامک لبریشن فرنٹ 26 ستمبر 2010 مورو
مونٹاگنارڈ فاؤنڈیشن، انکارپوریٹڈ 14 نومبر 2003 دیگار
ناگالینڈ نیشنل سوشلسٹ کونسل 19 جنوری 1993 ناگالم
اوگاڈین نیشنل لبریشن فرنٹ 6 فروری 2010 Flag of Ogaden National Liberation Front(2).svg اوگادن
اوگونی قوم کی بقا کے لئے تحریک 19 جنوری 1993 Flag of the Ogoni people.svg اوگونی
اورومو لبریشن فرنٹ 19 دسمبر 2004 Flag of the Oromo Liberation Front.svg اورومو
کپتانوں کی کونسل 2 فروری 2007 Rehobothflag.svg باستر
ریاست ساوئی حکومت 15 جولائی 2014 Savoie flag.svg ساوئی
عالمی سندھی انسٹیٹیوٹ 19 جنوری 2002 Flag of Sindh.svg سندھ
حکومت صومالی لینڈ 19 دسمبر 2004 Flag of صومالی لینڈ صومالی لینڈ
جنوبی مالوکو جمہوریہ جلا وطن حکومت 6 اگست 1991 Flag of South Moluccas.svg جمہوریہ جنوبی مالوکو
جنوبی آذر بائجان قومی بیداری تحریک 2 فروری 2007 Flag of South Azerbaijan.svg جنوبی آذر بائجان
جنوبی کیمرونز قومی کونسل 19 دسمبر 2004 Flag of The Federal Republic of Southern Cameroons.svg جنوبی کیمرونز
تائیوان فاؤنڈیشن برائے جمہوریت 11 فروری 1991 Flag of تائیوان تائیوان
قومی تالش تحریک 15 جولائی 2014 Flag of the Talysh-Mughan Republic.svg تالش
مرکزی تبت انتظامیہ 11 فروری 1991 Flag of تبت تبت
ادمورت کینیش 17 جنوری 1993 Flag of Udmurtia.svg ادمورت
دابالوریوہووا پیٹریاٹک فرنٹ 14 نومبر 2003 20px وہاوینڈا
بلوچستان پیپلز پارٹی 26 جون 2005 مغربی بلوچستان
زنجبار جمہوری متبادل, مع تعاون سوک یونائیٹڈ فرنٹ 6 اگست 1991 Flag of Zanzibar.svg زنجبار

سابق اراکین[ترمیم]

  • سوویت یونین کی سابقہ اشتراکی جمہوریات، اقوام متحدہ سے تسلیم شدہ، 1991 میں آزادی کے بعد دستبردار
پرچم تاریخ شمولیت دستبردار
Flag of Armenia.svg آرمینیا 11 فروری 1991 2 مارچ 1992
Flag of Estonia.svg استونیا 11 فروری 1991 17 اگست 1991
Flag of Georgia (1990-2004).svg جارجیا 11 فروری 1991 31 جولائی 1992
Flag of Latvia.svg لٹویا 11 فروری 1991 17 اگست 1991
پرچم تاریخ شمولیت دستبردار نوٹ
Flag of East Timor.svg مشرقی تیمور 17 جنوری 1993 27 ستمبر 2002
Flag of Palau.svg پلاؤ 11 فروری 1991 15 دسمبر 1994
  • دیگر وجوہات کی بنا پر چھوڑ دیا
پرچم تاریخ شمولیت رکنیت موقوف نوٹ
Flag of Aceh.svg آچے 6 اگست 1991 1 مارچ 2008
Flag of Albania.svg مقدونیہ میں البانوی 16 اپریل 1994 1 مارچ 2008
Flag of Bashkortostan.svg باشکورتوستان 3 فروری 1996 30 جون 1998
بوگاینویل 6 اگست 1991 1 مارچ 2008
Flag of Chuvashia.svg چوواش 17 جنوری 1993 1 مارچ 2008
Flag of Gagauzia.svg گاگاؤزیا 16 اپریل 1994 1 دسمبر 2007
Flag of Ingushetia.svg انگوشتیا 30 جولائی 1994 1 مارچ 2008
Flag of the Kumukh people.png کمیک 17 اپریل 1997 1 مارچ 2008
Pine Ridge Flag.svg لاکوتا قوم 30 جولائی 1994 1 دسمبر 2007
Flag of French Polynesia.svg ماوہی 30 جولائی 1994 1 دسمبر 2007
نوکسالک 23 ستمبر 1998 1 مارچ 2008
روسینی 23 ستمبر 1998 1 دسمبر 2007
سخا 3 اگست 1993 30 جون 1998
تالش 26 جون 2005 1 مارچ 2008
تاتارستان 11 فروری 1991 1 مارچ 2008
23x15px تامل ایلام 11 فروری 1991 19 مئی 2009

حوالہ جات[ترمیم]

  1. International Organizations N - W
  2. http://www.worldstatesmen.org/International_Organizations2.html#UNPO World Statesman.org. Retrieved February 7, 2012
  3. [1] UNPO official website 'About UNPO'. Retrieved February 7, 2012.
  4. Barbara Crossette, Those Knocking, Unheeded, at U.N.'s Doors Find Champion, نیو یارک ٹائمز, 18 December 1994.
  5. Tishkov, Valerie, An Anthropology of NGOs, Eurozine, July 2008