کمیک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کمیک
Kumyks
Къумукълар
Daghestan, A Kumik family (A).jpg
کل آبادی
(505,000 (اندازاْ 14.2% جمہوریہ داغستان کہ کل آبادی کا))
گنجان آبادی والے علاقے
Flag of Russia.svg روس503,060[1]
Flag of Ukraine.svg یوکرین718[2]
زبانیں
کمیک, روسی
مذہب
بنیادی طور پر سنی مسلم
متعلقہ نسلی گروہ
بالکار, کراچائے

کمیک (Kumyks) (کمیک: къумукълар; روسی: кумыки) ایک ترک قوم ہے جو شمالی داغستان میں سطح مرتفع کیمک، جنوبی تیریک اوبلاست اور بحیرہ قزوین سے ملحق زمین میں آباد ہیں۔ یہ روسی جمہوریہ داغستان کی کل آبادی کا 14 فیصد ہیں۔ کمیک قوم کا مذہب اسلام ہے لیکن کچھ اسلام سے قبل کی مذہبی رسومات پر بھی عمل پیرا ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]