مندرجات کا رخ کریں

دارگین قوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دارگین
Dargin
дарганти
کل آبادی
(591,000 (اندازہْ))
گنجان آبادی والے علاقے
 روس 589,386[2]
 یوکرین1,610[3]
زبانیں
دارگین زبان
مذہب
سنی مسلم

دارگین لوگ یا دارگوا لوگ (دارگین: дарганти، روسی: даргинцы) شمالی قفقاز سے شروع ہونے والا ایک قفقاز مقامی نسلی گروہ ہے جو روسی جمہوریہ داغستان کا آوار کے بعد دوسرا سب سے بڑا نسلی گروہ ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Russian Census of 2002 آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ perepis2002.ru (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)(بزبان روسی)
  2. Russian Census 2010: Population by ethnicity آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ perepis-2010.ru (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) (بزبان روسی)
  3. "About number and composition population of Ukraine by data All-Ukrainian census of the population 2001"۔ Ukraine Census 2001۔ State Statistics Committee of Ukraine۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-17