شمالی قفقاز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شمالی قفقاز

شمالی قفقاز (North Caucasus) (روسی: Северный Кавказ) یورپی روس میں بحیرہ اسود اور بحیرہ قزوین کے درمیان قفقاز کا شمالی حصہ ہے۔ اصطلاح روس کے شمالی قفقاز اقتصادی علاقہ کے متبادل کے طور پر بھی استعمال کیا جاتی ہے۔

شمالی قفقاز [1][ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]