شمالی قفقاز اقتصادی علاقہ
ظاہری ہیئت
| شمالی قفقاز اقتصادی علاقہ North Caucasus Economic Region Се́веро-Кавка́зский экономи́ческий райо́н (Severo-Kavkazsky ekonomichesky rayon) | |
|---|---|
| اقتصادی علاقہ | |
روس کے نقشے پر شمالی قفقاز اقتصادی علاقہ | |
| ملک | |
| سب سے بڑا شہر | کراسنوڈار |
شمالی اقتصادی علاقہ (North Caucasus Economic Region) (روسی: Се́веро-Кавка́зский экономи́ческий райо́н) روس کے بارہ اقتصادی علاقوں میں سے ایک ہے۔
تشکیل
[ترمیم]- جمہوریہ ادیگیا
- چیچن جمہوریہ
- جمہوریہ داغستان
- جمہوریہ انگوشتیا
- کباردینو-بالکار جمہوریہ
- کراچائے-چرکیس جمہوریہ
- کریسنوڈار کرائی
- جمہوریہ شمالی اوسیشیا-الانیا
- روستوف اوبلاست
- سٹاوروپول کرائی