مندرجات کا رخ کریں

وولگا اقتصادی علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Пово́лжский экономи́ческий райо́н
(Povolzhsky ekonomichesky rayon)
اقتصادی علاقہ
روس کے نقشے پر وولگا اقتصادی علاقہ
روس کے نقشے پر وولگا اقتصادی علاقہ
ملک روس

وولگا اقتصادی علاقہ (Volga economic region) (روسی: Пово́лжский экономи́ческий райо́н) روس کے بارہ اقتصادی علاقوں میں سے ایک ہے۔

تشکیل

[ترمیم]
  1. استراخان اوبلاست
  2. جمہوریہ کلمیکیا
  3. پینزا اوبلاست
  4. سمارا اوبلاست
  5. ساراتوو اوبلاست
  6. جمہوریہ تاتارستان
  7. اولیانووسک اوبلاست
  8. وولگوگراڈ اوبلاست

حوالہ جات

[ترمیم]