بعید مشرقی اقتصادی علاقہ
Дальневосто́чный экономи́ческий райо́н (Dalnevostochny ekonomichesky rayon) | |
---|---|
اقتصادی علاقہ | |
![]() روس کے نقشے پر بعید مشرقی اقتصادی علاقہ | |
ملک | ![]() |
بعید مشرقی اقتصادی علاقہ (Far Eastern economic region) (روسی: Дальневосто́чный экономи́ческий райо́н) روس کے بارہ اقتصادی علاقوں میں سے ایک ہے۔
تشکیل[ترمیم]
- آمور اوبلاست
- چوکوتکا خود مختار آکرگ
- یہودی خود مختار اوبلاست
- کامچاٹکا کرائی
- خابارووسک کرائی
- ماگادان اوبلاست
- پریمورسکی کرائی
- سخا جمہوریہ
- سخالن اوبلاست