امامت قفقاز
Appearance
امامت قفقاز Caucasian Imamate | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1828–1859 | |||||||
حیثیت | امامت | ||||||
عمومی زبانیں | عربی (سرکاری)[1] داغستانی زبانیں[2] چیچن اور انگش | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
حکومت | دیوان | ||||||
امام | |||||||
• 1828-1832 | غازی محمد | ||||||
• 1832-1834 | حمزی بیگ | ||||||
• 1834-1859 | امام شامل | ||||||
• 1918 | نجم الدین ہوتسو | ||||||
تاریخ | |||||||
• | 1828 | ||||||
• | 1859 | ||||||
• | مارچ - اپریل 1918 | ||||||
| |||||||
امامت قفقاز (Caucasus Imamate) جسے قفقازی امامت (Caucasian Imamate) بھی کہا جاتا ہے، ابتدائی اور وسط انیسویں صدی کے دوران داغستان اور چیچنیا کے ائمہ کی جانب قائم کی جانے والی ریاست تھی جسے جنگ قفقاز کے دوران سلطنت روس کے خلاف لڑنے کے لیے تیار کیا گیا تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ Anna Zelkina (2000)۔ Jonathan Owens (مدیر)۔ Arabic As a Minority Language۔ Walter de Gruyter۔ ص 98–100۔ ISBN:9783110165784