مشرقی ترکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مشرقی ترکستان
چینی نام
روایتی چینی 東突厥斯坦
سادہ چینی 东突厥斯坦
متبادل چینی نام
روایتی چینی 東土耳其斯坦
سادہ چینی 东土耳其斯坦
اویغور نام
اویغور
شەرقىي تۈركىستان
Sherqiy Türkistan
مشرقی ترکستان کا مجوزہ پرچم

مشرقی ترکستان (east turkestan) یا چینی ترکستان (chinese turkestan) ایک متنازع سیاسی اصطلاح ہے۔ تاریخی اعتبار سے یہ اصطلاح 19 صدی میں روسی ترکوں کی طرف سے چینی ترکستان کو تبدیل کرنے کے لیے ایجاد کی گئی تھی۔ یہ علاقہ چینی صوبے سنکیانگ کا حصہ ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]