صومالی لینڈ
ظاہری ہیئت
صومالی لینڈ Somaliland | |
|---|---|
| شعار: | |
| ترانہ: | |
صومالی لینڈ کا محل وقوع | |
| دار الحکومت | هرجيسا |
| سرکاری زبانیں | صومالی زبان |
| آبادی کا نام | Somali[2] Somalian[3]
|
| حکومت | آئینی جمہوریہ صدارتی نظام |
• صدر | موسی بیہی عبدی |
• نائب صدر | عبد الرحمن اسماعیل زیلعی |
| مقننہ | پارلیمنٹ |
| عمائدین گھر | |
| ایوان نمائندگان | |
| آزادی صومالیہ سے | |
• اعلان | 18 مئی 1991 |
• منظوری | سفارتی تسلیم][4][5] |
| رقبہ | |
• کل | 137,600 کلومیٹر2 (53,100 مربع میل) |
| آبادی | |
• 2008 تخمینہ | 3,500,000[6] |
• کثافت | 25/کلو میٹر2 (64.7/مربع میل) |
| کرنسی | صومالی لینڈ شلنگa (SLSH) |
| منطقۂ وقت | یو ٹی سی+3 (EAT) |
• گرمائی (ڈی ایس ٹی) | یو ٹی سی+3 |
| تاریخ فارمیٹ | d/m/yy (AD) |
| ڈرائیونگ سائیڈ | right |
| کالنگ کوڈ | 252 |

جمہوریہ صومالی لینڈ (صومالی: Jamhuuriyadda Soomaaliland، عربی: جمهورية أرض الصومال) قرن افریقا میں واقع ایک جزوی تسلیم شدہ ملک ہے۔ یہ پہلے صومالیہ کا خطہ ہوا کرتا تھا تاہم 1991ء میں یہ آزاد ہو گیا۔ 2025ء تک کسی ملک نے اسے بطور ملک تسلیم نہیں کیا تھا یہاں تک کہ اسرائیل نے اسے ملک تسلیم کر لیا۔ اس کی سرحدیں ایتھوپیا اور جبوتی سے ملتی ہیں۔ یہ لوگ عربی اور صومالی بولتے ہیں اور بیشتر آبادی مسلمان ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر Somaliland سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- سرکاری ویب گاہآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ somalilandgov.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- صومالی لینڈ ویب گاہآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ somalilandnet.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- صومالی لینڈ ٹوڈےآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ somalilandtoday.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) عربی اخبار
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- صومالی لینڈ
- 1991ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- اراکین غیر نمائندہ اقوام اور عوامی تنظیم
- افریقا میں 1991ء کی تاسیسات
- افریقی ممالک
- انگریزی بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- جغرافیہ صومالیہ
- خلیج عدن
- سابقہ برطانوی زیر حمایت ریاستیں
- صومالی خانہ جنگی
- صومالیہ کی ریاستیں
- صومالیہ میں اعتزال
- عربی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- غیر تسلیم شدہ ممالک
- محدود تسلیم شدہ ریاستیں
- قرن افریقا
- مشرقی افریقا
- مشرقی افریقی ممالک
- منقسم خطہ جات
- افریقا
- جمہوریتیں
- صومالی لینڈ کی ثقافت
- نحوی مسائل کے ساتھ خانہ معلومات ملک استعمال کرنے والے صفحات