میانمار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(برما سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
  
میانمار
میانمار
پرچم
میانمار
نشان

Myanmar on the globe (Myanmar centered).svg، LocationMyanmar.svg 

ترانہ:دنیا کے خاتمے تک  ویکی ڈیٹا پر ترانہ (P85) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زمین و آبادی
متناسقات 22°N 96°E / 22°N 96°E / 22; 96  ویکی ڈیٹا پر متناسقاتی مقام (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
پست مقام بحر ہند (0 میٹر)  ویکی ڈیٹا پر پست ترین مقام (P1589) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 676577.2 مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر رقبہ (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومت نیپیداو  ویکی ڈیٹا پر دارالحکومت (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان برمی[2]  ویکی ڈیٹا پر سرکاری زبان (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی 53259018 (2013)[3]  ویکی ڈیٹا پر آبادی (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
طرز حکمرانی جمہوریہ  ویکی ڈیٹا پر نوع حکومت (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ حکومت آنگ سان سو چی (6 اپریل 2016–)  ویکی ڈیٹا پر سربراہ حکومت (P6) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 4 جنوری 1948  ویکی ڈیٹا پر تاسیس (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 20 سال  ویکی ڈیٹا پر شادی کی کم از کم عمر (P3000) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرح بے روزگاری 3 فیصد (2014)[4]  ویکی ڈیٹا پر unemployment rate (P1198) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+06:30  ویکی ڈیٹا پر منطقہ وقت (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں[5]  ویکی ڈیٹا پر ڈرائیونگ سمت (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم mm.  ویکی ڈیٹا پر ٹی ایل ڈی (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر باضابطہ ویب سائٹ (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں|}}
آیزو 3166-1 الفا-2 MM  ویکی ڈیٹا پر ISO 3166-1 alpha-2 code (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +95  ویکی ڈیٹا پر ملکی ڈائیلنگ کوڈ (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

برما یا میانمار (سنیےi/ˈbɜrmə/ BUR-mə)، سرکاری طور پر میانمار کی یونین کی جمہوریہ اور عام طور پر مختصر میانمار (سنیےi/miɑːnˈmɑr/ mee-ahn-MAR،[6] /miˈɛnmɑr/ mee-EN-mar یا /mˈænmɑr/ my-AN-mar (سب سے پہلے حرف پر زور کے ساتھ بھی); برمی تلفظ: [mjəmà][nb 1][7][8][9][10] ایک خود مختار ریاست ہے جو جنوب مشرقی ایشیا کی سرحد بنگلہ دیش، بھارت، چین، لاؤس اور تھائی لینڈ کے ساتھ واقع ہے۔ ایک تہائی برما کا کل محیط جو 1,930 کلو میٹر (1,200 میل) ہے جو خلیج بنگال اور بحیرہ انڈمان کے ساتھ ساتھ ایک بلاتعطل ساحل بناتا ہے۔ برما کی 2014 مردم شماری میں انکشاف ہوا کہ برما کی آبادی توقع سے بہت کم ہے جو صرف 51 ملین ہے۔[11] برما 676,578 مربع کلو میٹر (261,227 مربع میل) حجم میں ہے۔ برما کا دار الحکومت نیپیداو اور بڑا شہر یانگون ہے۔

برما/میانمار[ترمیم]

4 جنوری 1948ء میں برما برطانیہ سے آزاد ہوا۔ اس کے سات صوبے اور سات ڈویزن ہیں۔ شان٬ کایا٬ کچھین٬ ارکان٬ کرین٬ مون٬ چھین۔ ڈویزں یہ ہیں: مانڈلے٬ مگوے٬ پیگو٬ ایراودی٬ رنگون٬ تناسرم٬ اورسگائن۔ تاریخی اعتبارسے سرزمین برما پہلے کئی ممالک پر مشتمل تھا۔ خاص برمی جو میانمار قبیلہ کے نام سے مشہور ہے جو مانڈلے اور اس کے اطراف میں رہتے ہیں وہ نویں صدی عیسوی میں تبت چین سے یہاں پہنچے۔ گیارہویں صدی میں ان کو انوراٹھا نے متحد کیا۔ جنہوں نے پگان کو دار الحکومت بنایا اور بودھ مذہب کو درآمد کیا۔ جو آج ان کا قومی مذہب ہے۔ 1287ء میں جب قبلای خان نے برما پر حملہ کر دیا تو یہ ملک کئی حصوں میں منقسم ہو گیا جن پر شان قبیلہ کے افراد حکومت کرتے تھے یہاں تک کہ سولہویں صدی عیسوی میں ٹنگو خاندان کی حکومت قائم ہوئی۔ اٹھارویں صدی میں الونگ پھیہ نے موں قبیلہ کی شورش کو کچل دیا۔ جس کے بعد الونگ پھیہ نے ہندوستان پر لشکر کشی کرکے اپنی سلطنت کو وسعت دی۔ 1784ء میں میں برمی راجا بودھوپیہ نے ارکان پر حملہ کرکے قبضہ کر لیا۔ اس سے پہلے ارکان/اراکان ایک آزاد خود مختارملک تھا۔ 1826ء میں ارکان اور تناسرم برٹش انڈیا کے ماتحت آگیا۔ برما اس سے دست بردار ہو گیا۔ اس کے بعد دوسری اینگلو برمن وار 1852ء میں وسطی برما اور تیسری اینگلو برمن وار 1885ء میں بالائی برما اور1890ء میں شان اسٹیٹ پر انگریزوں کا قبضہ ہو گیا۔

متعلقہ مضامین میانمار[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر OSM relation ID (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ میانمار في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
  2. باب: 450
  3. ناشر: عالمی بنک
  4. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  5. Left is right (But right is left)
  6. "Myanmar — Definition and More from the Free Merriam-Webster Dictionary"۔ Merriam-webster.com۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 ستمبر 2012۔
  7. Thackrah, J. R.۔ "میانمار کی تعریف"۔ Collins English Dictionary۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 ستمبر 2012۔
  8. "Definition of Myanmar — Oxford Dictionaries (British & World English)"۔ Oxford Dictionaries۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 ستمبر 2012۔
  9. Ulrich Ammon۔ Sociolinguistics: An International Handbook of the Science of Language and Society (اشاعت 2nd۔)۔ Walter de Gruyter۔ صفحہ 2012۔ آئی ایس بی این 3-11-018418-4۔
  10. "میانمار"۔ Thefreedictionary.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جولا‎ئی 2013۔
  11. "Asian Development Bank and Myanmar: Fact Sheet"۔ Asian Development Bank۔ 30 اپریل 2012۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2012۔[مردہ ربط]

حواشی[ترمیم]

  1. The final "r" in "میانمار" تلفظ کے لیے ارادہ نہیں کیا گیا تھا، لیکن وسیع نمائندگی کرنے کے لیے شامل کیا گیا تھا "آہ"-کی آواز برطانوی انگریزی <ar>.

سانچہ:جنوبی ایشیا کے ممالک