فہرست برما کے شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
برما (میانمار)

یہ فہرست برما کے شہر (List of cities in Burma) ہے۔

شہروں کی فہرست بلحاظ آبادی[ترمیم]

2006 درجہ شہر 1983 مردم شماری 2006 تخمینہ 2014 مردم شماری ریاست/علاقہ
1. یانگون (رنگون) 2,513,023 4,572,948 5,209,541 یانگون علاقہ
2. ماندالے 532,949 1,237,028 1,225,133 ماندالے علاقہ
3. نیپیداو (Nay Pyi Taw) 0* 924,608 1,158,367 نیپیداو متحدہ خطہ
4. ماولامیئن 219,961 451,011 288,120 مون ریاست
5. باگو 150,528 248,899 491,130 باگو علاقہ
6. پاتھین 144,096 241,624 286,684 ایئیاروادی علاقہ
7. پیاے 129,553 243,011 251,145 باگو علاقہ
8. مونیوا 106,843 185,783 371,963 ساگاینگ علاقہ
9. میئکتیلا 96,492 181,744 309,465 ماندالے علاقہ
10. ویتوی 107,621 181,172 149,348 راکھائن ریاست
11. میئک 88,600 177,961 284,037 تانینتھارئی علاقہ
12. تاونگئی 108,231 162,396 380,665 شان ریاست

حوالہ جات[ترمیم]