تبادلۂ خیال سانچہ:موضوعات ایشیا
نیا موضوعظاہری ہیئت
jjtutyy
[ترمیم]yhjye 39.36.248.57 02:12، 6 مارچ 2023ء (م ع و)
تبدیلی درکار
[ترمیم]یہ سانچہ میں نے بنایا تھا اب اس میں کچھ تبدیلی درکار ہے لیکن مقفل ہونے کی وجہ سے میں تبدیلی کرنے سے قاصر ہوں۔ منتظمین سے گزارش ہے کہ کچھ وقت کے لئے اس سانچے کو غیر مقفل کر کے مجھے مطلع فرمائیں تا کہ میں اس میں تبدیلی کر سکوں۔ تبدیلی کے بعد دوبارہ مقفل کر دیں۔ جزاک اللہ خیرا --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 09:25، 25 جون 2025ء (م ع و)